29/07/2026
اگر آپ نے ان ( ٹینٹوں ) میں بیٹھ کر کھانا کھایا ھے تو آپ خیر سے بوڑھے ہو چکے ہیں ،
اس لیے کوئی زیادہ جوان بننے کی کوشش مت کریں ، اور اپنی میڈیسن اور ہیئر کلر کا خیال رکھیں۔۔۔۔۔ شکریہ
ہائے ہائے انیسویں صدی ، کیا ہی خوبصورت لمحات تھے
اس صدی کے حکمرانوں کا بھی عوام پر جبر تھا ، مگر پھر بھی ذہنی سکون تھا ، اپنا پن زندہ تھا ، احساس تھا ، سب ایک دوسرے کے دکھ درد کا خیال رکھتے تھے۔۔۔
کاش کہ ایسا وقت ۔۔۔۔۔۔۔۔