31/12/2022
کویٹہ ژوب قومی شاہراہ کان مہترزئی کے مقام نیشنل ہائی وے پر خطرناک حادثہ ۔سدا بہار ڈائیو سروس بس اور کار میں تصادم گاڑی میں سوار افراد تین افراد جان بحق جبکہ تیز رفتار ڈائیو کوچ کار ٹکر مارتے ہوئے روڈ سے نیچے جاکر باغ میں کھڑی ہوگئ۔ کوچ میں سوار افراد محفوظ ریسکیو اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے جانبحق افراد کی شناخت ابھی تک نہیں ہوسکی ہے،