Quetta karachi services

Quetta karachi services PAK TIGERS �

16/09/2025
08/09/2025
31/08/2025

08/08/2025

ALLAH U AKBAR

10/08/2021

Maa ka _______ m jaweeeeee maaaaaks 🤣🤣😂😂😂

23/07/2021

❤️

22/04/2021

بد قسمتی سے ھمارے یحھ بھی ایسا ہی چوپٹ راج DANDA RAAJچل پڑا ھے جس کا ڈنڈا اس کا راج پر بد قسمتی سے اسی راج کے نشے مے لا کر کڑا کر دے تے ھے اسے جو بعد میں انھی لوگوں کی ___ڈ میں ڈنڈا واپس گُما کر ڈالتے ھے-
پھر یہ ڈنڈے راج والے اپنے کیے پھر پشیمان ھو جاتے ھے لیکن اس وقت تک بہت دیر ھو چکی ھوتی ہیں-
🖤

کیچ: بارڈر بندش کے باعث پھنسا ڈرائیور جاں بحقدی بلوچستان پوسٹبلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل زامران کے علاقے نوانو میں بارڈ...
16/04/2021

کیچ: بارڈر بندش کے باعث پھنسا ڈرائیور جاں بحق

دی بلوچستان پوسٹ

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل زامران کے علاقے نوانو میں بارڈر کراس کرنے کے لیے طویل انتظار میں ایک گاڑی ڈرائیور بھوک اور پیاس کی شدت سے جاں بحق ہوگیا ہے۔

گذشتہ دنوں مختلف زرائع سے سوشل میڈیا میں ایک خبر گردش میں تھی کہ مشرقی اور مغربی بلوچستان کے بارڈر پر بھوک اور پیاس سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں تاہم مصدقہ ذرائع سے خبر کی تصدیق نہ ہوسکی۔

تاہم آج ایک بار پھر ایک تصویر گردش میں ہے کہ بھوک اور پیاس سے بارڈر پر ایک ڈرائیور کی ہلاکت ہوئی ہے۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک نے اس معاملے میں تیل کے کاروبار سے منسلک لوگوں سے رابطہ کیا۔ تیل سے منسلک ڈرائیوروں کے مطابق نوانو بارڈر پر تیل بردار گاڑی کے ڈرائیور استاد فضل پیاس اور بھوک کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

ڈرائیورز کے مطابق اس سے قبل دشت سے تعلق رکھنے والے افراد بھی بارڈر کراس کرنے کے انتظار میں پیاس اور بھوک سے ہلاک
جان بحق ہو گئے تھے۔

تیل سے منسلک ڈرائیوروں کے مطابق اس وقت ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں پاکستانی حدود میں سیکورٹی فورسز نے روک رکھے ہیں اور ان سے زبردستی مشقت مزدوی لی جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ شدید گرمی میں ہزاروں ڈرائیور اس وقت ایف سی کی نگرانی میں مشرقی اور مغربی سرحد پر باڑ کے لیے کھڈے کھود رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کئی لوگوں کے پاس پانی اور خوراک ختم ہوچکے ہیں لیکن سیکورٹی فورسز کے اہلکار انہیں نہ آگے جانے دے رہے ہیں اور واپس گھر کی طرف چھوڑا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی سیاسی جماعتیں مذمتی بیان بازی سے نکل کر انکی زندگیوں کو بچانے کے لیے کردار ادا کریں۔

واضح رہے بارڈر بندش کیخلاف گذشتہ دنوں پنجگور اور تربت میں بڑے پیمانے احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

بارڈر بندش، ایک اور ڈرائیور بھوک اور پیاس سے جاں بحق کوئٹہ  بارڈر بندش، ایک اور ڈرائیور بھوک اور پیاس سے جاں بحق، تفصیلا...
16/04/2021

بارڈر بندش، ایک اور ڈرائیور بھوک اور پیاس سے جاں بحق

کوئٹہ بارڈر بندش، ایک اور ڈرائیور بھوک اور پیاس سے جاں بحق، تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل زامران کے علاقے نوانو میں بارڈر کراس کرنے کیلئے طویل انتظار میں ایک اور گاڑی ڈرائیور بھوک اور پیاس کی شدت برداشت نہ کرتے ہوئے جاں بحق ، جبکہ اس سے قبل بھی دیگر3ڈرائیور کی پیاس اور بھوک سے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ بلوچستان کے ضلع کیچ میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کے بعد بارڈر بندش کے سبب طویل انتطار میں بیٹھے لوگوں کی جانی نقصان کا خطرہ ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ کچھ مہینوں سے وقتا فوقتا بارڈر بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس سے تیل کے کارروبار سے منسلک افراد کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ بارڈر بندش کے خلاف کارروبار سے منسلک افراد کئی دنوں سے سراپا احتجاج ہیں،گذشتہ دنوں پنجگور اور تربت میں بھی بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کیے گئے تھے۔

KHALIQABAD 🖤
15/04/2021

KHALIQABAD 🖤

05/04/2021

Babaa wagon jo calender ahay baba saeinnnn

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta karachi services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share