07/01/2022
سب کومطلاع کیا جاتا ہے خاص کر پولیس اور ایف سی کہ مذکورہ گاڑی کوئٹہ کے علاقے کلی الماس ایرپورٹ روڈ سے چوری ہوئی ہے جس کا نمبر پلیٹ نمبر BMA 405 ھے
اس گاڑی کے بارے میں اگر کسی کو معلومات ہوں تو مندرجہ ذیل موبائل نمبر رابطہ کریں شکریہ
0334 1022508