Al-Rabaz International

Call Directions Website Contact the business

Al-Rabaz International All services relevant to Work visa to Gulf Countries and Ticketing...
(1)

دنیا کی سستی ترین ٹکٹس، سستے ترین ہوٹل پیکجز اور سستے عمرہ پیکجز کے ساتھ ساتھ ورک ویزا اور اسٹڈی ویزا کے لیے آج ہی الرباض انٹرنیشنل ٹریولز ٹورز اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹر سے رابطہ کریں۔ ہم آپ کو اعتماد اور بہترین سہولیات کی ضمانت دیتے ہیں

21/08/2026

ہمارے معزز کلائنٹس کا اعتماد ہی ہمارا اصل اثاثہ ہے۔ الحمدللہ، ہمارے 10 افراد پر مشتمل گروپ کے سفر کے دوران، جیسا وعدہ کیا تھا ویسی ہی بہترین سروسز اور معیاری ہوٹل کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ ہمارے کلائنٹس کا اطمینان ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔ ❤️

آپ کا سفر، ہماری ذمہ داری۔

الرباض انٹرنیشنل ٹریولز
جہاں اعتماد، سفر بنتا ہے۔

*جمعہ مبارک*✨❤️اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعائیں قبول فرمائے، دلوں کو سکون عطا کرے، رزق میں برکت دے اور ہمیں...
21/08/2026

*جمعہ مبارک*✨❤️
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعائیں قبول فرمائے، دلوں کو سکون عطا کرے، رزق میں برکت دے اور ہمیں اپنے محبوب ﷺ کی محبت و سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🏻✨

🌙 15 Days & 21 Days Umrah Package – SV Promo Offer 🕋✨Al Rabaz brings you an exclusive 15 Days Umrah Package for Septembe...
19/08/2026

🌙 15 Days & 21 Days Umrah Package – SV Promo Offer 🕋✨

Al Rabaz brings you an exclusive 15 Days Umrah Package for September, October & November 2026 — subject to availability.

✈️ Travelling from LHE | ISB | PEW | MUX
🏨 Multiple hotel options in Makkah & Madinah
💰 Special Promo Rates available
📅 Published: 19 August 2026

16/08/2026
آپ سب کو شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ آپ سب اہلِ خانہ اور احباب کے ہمراہ ضرور تشریف لائیں
15/08/2026

آپ سب کو شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ آپ سب اہلِ خانہ اور احباب کے ہمراہ ضرور تشریف لائیں

14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر شاندار جوڈو کراٹے شو 🥋🏆

جشنِ آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے شاندار جوڈو کراٹے شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔

اس موقع پر الرَباز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر رانا شاہد الرحمٰن، چیئرمین پیرمحل سردار خالد، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پیرمحل اور محترمہ سلیم فاطمہ سمیت شہر کی دیگر معزز شخصیات اور مہمانانِ گرامی نے خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں بڑی تعداد میں معزز مہمانوں کی شرکت، کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس اور ان کی حوصلہ افزائی نے جشنِ آزادی کی تقریب کو مزید خوبصورت اور یادگار بنا دیا۔ 🇵🇰❤️

تمام کھلاڑیوں کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد! 👏🥋🏆

پاکستان زندہ باد 🇵🇰
🇵🇰🥋🏆 پیرمحل پائندہ باد ❤️

🌙 جمعہ مبارک 🌙اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ النبیِّ الامّیِّ و علیٰ آلہٖ و صحبہٖ و بارک وسلّم۔ 🤲🏻سورۃ الکہف کی فضیلتجو شخص جمع...
14/08/2026

🌙 جمعہ مبارک 🌙

اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ النبیِّ الامّیِّ و علیٰ آلہٖ و صحبہٖ و بارک وسلّم۔ 🤲🏻

سورۃ الکہف کی فضیلت

جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کرے، اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان ایک نور روشن کر دیا جاتا ہے۔ ✨

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ پاک کی تلاوت کرنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻

جمعہ مبارک! 🌸

✈️ الحرمین شریفین، عمرہ، حج، ٹورز اور ویزا پروسیسنگ کے لیے رابطہ کریں۔

Al Rabaz
راجانہ روڈ، بینک الفلاح پیر محل کے قریب

🇵🇰✨ 79 Years of Freedom, Unity & Pride! ✨🇵🇰Celebrating the spirit of Pakistan and honoring the dreams of our great leade...
13/08/2026

🇵🇰✨ 79 Years of Freedom, Unity & Pride! ✨🇵🇰

Celebrating the spirit of Pakistan and honoring the dreams of our great leaders.
Happy Independence Day! 🇵🇰💚

May our beloved Pakistan continue to prosper, shine, and rise higher with every passing year. 🌙⭐

جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

— Al Rabaz International Travel Tours (Pvt.) Ltd.

Address

Head Office: Rajana Road, Near Bank Alfalah, Pir Mahal District Toba Tek Singh Branch Office: Back Side Imam Bargah Rajana Road Pir Mahal
Pir Mahal
36300

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923006560112

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Rabaz International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Rabaz International:

Shortcuts

Share

Category