10/09/2026
🩺 آج ایک اور کامیاب سرجری!
Total Thyroidectomy for Huge Goiter
👨⚕️ Dr. Taza Gul Khan Afridi
MBBS, MCPS, FCPS
ENT, Head & Neck Surgeon
محنت، مہارت اور جدید طبی اصولوں کے ساتھ بڑے سائز کے گلے کے غدود (Huge Goiter) کی Total Thyroidectomy کامیابی سے انجام دی گئی۔
مریض کی بہتر صحت اور محفوظ علاج ہماری اولین ترجیح ہے۔ 🌿
📍 Khair un Naas Health Care & Pharmacy
Fuji Market, Jamrud Bazar