Plum Travel & Tours

Plum Travel & Tours Main office Makkah Tower Sherojangi Opp khan cng Charsadda road peshawar.

Plum Travel & Tours is a leading travel agency that offers deluxe packeges for Umrah Hajj & Visits.Also offers All Airline Tickets Travel insurance with reasonable prices.

22/06/2024

وزٹ ویزے پر حج کا نقصان

بتایا جاتا ہے کہ اس سال تاریخ کی شدید ترین گرمی میں وزٹ ویزوں پر لاکھوں لوگ حج کرنے آئے ہیں ۔ لاکھوں کا اندازہ آپ اس سے بھی لگا سکتے ہیں کہ لاکھوں گرفتار بھی ہوئے جس میں بڑی تعداد مصریوں کی بتائی جارہی ہے ۔

شدید ترین گرمی میں وزٹ ویزے پر آئے ہوئے لوگ خیموں میں نہیں ہوتے یعنی ان کی پراپر کوئی جگہ نہیں ہوتی جہاں وہ آرام کر سکیں یوں پورا پورا دن گرمی میں باہر چھپتے چھپاتے گزر جاتا ہے جس سے انرجی ڈاؤن ہوجاتی ہے اب اس حال میں جب یہ بندہ حج کے کسی رکن کیلئے پیدل نکلتا ہے تو چکر آنے لگتے ہیں اور بیہوش ہوجاتا ہے ۔

اگر وزٹ ویزے والوں کی انرجی ڈاؤن نہ ہو بلکہ خوب آرام کر رکھا ہو گرمی میں خوب لمبا چل بھی سکتے ہوں لیکن جب یہ کسی رکن کی ادائگی کیلئے نکلیں اور راستہ جام کرنے کا سبب بن جائیں جس سے دیگر حاجیوں کو تکلیف ہو اور گھٹن کی وجہ سے دیگر حاجیوں کی ہلاکتیں ہوجائیں تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا ؟

غیر قانونی افراد کے رش کی وجہ سے میٹرو ٹرین بند کر دی جائے یا رمی کیلئے شیٹ کے نیچے سے چھاوں میں چلنے والا راستہ بھی بند کردیا جائے یوں دوسرے گرم راستوں پر بوڑھے یا کمزور حاجیوں کی اموات ہوجائیں تو ذمہ داری کس کس پر آتی ہے ؟

انتظامیہ سے کہیں نا کہیں کوتاہی ہوئی ہوگی مگر وزٹ ویزے پر حج کے جواز کیلئے سارا ملبہ سعودی گومنٹ پر ڈالنا بالکل غلط ہے ۔

سادہ سا سوال ہے آپ نے شادی میں 400 افراد کو مدعو کیا ہو اور انتظام 425 کا کیا ہو جبکہ پروگرام میں 500 افراد آجائیں جس کے نتیجے میں ۔۔۔۔
کرسیاں کم پڑ جائیں ۔
پینے کا پانی ختم ہوجائے ۔
کھانا کم پڑ جائے ۔
واش روم پر رش پڑ جائے ۔
واش روم کا پانی بھی ختم ہوجائے ۔
شادی ہال میں گھٹن ہوجائے ۔
پارکنگ کی جگہ کم پڑ جائے ۔

نتیجہ یہ کہ آپ کے اصل مہمان ناراض ہوکر چلے جائیں اور آپ لاکھوں روپے خرچ کر کے بھی بے عزت ہوجائیں تو کیا ان 75 افراد کیلئے جواز ڈھونڈ نکالیں گے ؟

28/05/2024

Peshawar To Dubai Dxb
05:06:2024
Airline PIA
Fare:34000

15/05/2024

Islamabad To Dubai
Group Fare 43000
ER 16 May isbdxb

08/05/2024

Islamabad To Dubai
Group Tickets
Date 09,10 May
Airline Serene
Fare:54k

04/05/2024

Isb to Sharjah
12:05:2024
Airline: Serene
Group Tickets are Available
On 30% Discount Fare
Limited seats

01/05/2024

Peshawar To Sharjah
11:05:2024
Flight Direct
Fare:83k

28/04/2024

Peshawar To Doha(Qatar)
12:5:2024
Fare:88,000

24/04/2024

Peshawar To Reyadh
05:05:2024
Airline: SAUDIA
Fare:125,000

Peshawar To Dubai
05:05:2024
Airline: Serene
Fare:82,000

Peshawar To Qatar
09:05:2024
Airline: Gulf
Fare:103,000

22/04/2024

Peshawar to Jedah
07:05:2024
Airline:Serene
Fare:77,000

20/04/2024

Peshawar to Reyadh
01:05:2024
Airline:Serene
Direct
Fare:87,000

20/04/2024

Peshawar to Dubai
10:5:2024
Airline: Serene
Direct
Fare:71,000

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923209014946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Plum Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Plum Travel & Tours:

Share

Category