Peshawar MetroBus

Peshawar MetroBus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peshawar MetroBus, Transportation Service, Peshawar.

The Khyber Pakhtunkhwa government has planned the start of work on the Bus Rapid Transit system in the provincial capital by Jan 2017 and its completion within a year.

پشاور بی آر ٹی سروس کے استعمال میں بے پناہ اضافہ۔ اب تک 2 کروڑ 50 لاکھ سے زائد مسافروں نے سفر کیا۔ 7 لاکھ زو کارڈز تقسیم...
19/03/2021

پشاور بی آر ٹی سروس کے استعمال میں بے پناہ اضافہ۔ اب تک 2 کروڑ 50 لاکھ سے زائد مسافروں نے سفر کیا۔ 7 لاکھ زو کارڈز تقسیم کئے گئے۔

16/08/2020

حکومت نہیں ۔ ہم خود زمہ دار ۔ پاکستان کو عظیم تر بنانے میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ پشاور کا خوبصورت ائرپورٹ۔ اور ہماری اخلاقی زمہ داریوں کا حال خود دیکھیں ۔

13/08/2020

وزیراعظم عمران خان نے بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کر دیا.
وزیراعظم کے ہمراہ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان بھی موجود.

پشاور بی آر ٹی سروس کے لئے مطلوبہ کرایہ۔ پشاور بی آر ٹی کا افتتاح کل وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔
12/08/2020

پشاور بی آر ٹی سروس کے لئے مطلوبہ کرایہ۔ پشاور بی آر ٹی کا افتتاح کل وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔

خبر دار : عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پشاور بی آر ٹی کوریڈور کا سروس کل سے شروع ہوگا. پشاور بی آر ٹی کی راہداری میں ہر ق...
12/08/2020

خبر دار : عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پشاور بی آر ٹی کوریڈور کا سروس کل سے شروع ہوگا. پشاور بی آر ٹی کی راہداری میں ہر قسم کی ٹریفک اور پیدل چلنے والوں کا داخلہ ممنوع ہے. خلاف ورزی کی صورت میں 500 سے 5000 تک جرمانہ عائد ہوگا.

11/08/2020

بی ار ٹی پشاور کی مکمل معلومات، زو کارڈ حاصل کرنے اور ریچارج کرنے، سٹیشن اور بس میں داخل اور نکلنے، دوران سفر احتیاطی تدابیر اور مہیا سہولیات، کی مکمل تفصیل اس ویڈیو میں بیان کی گئی ہیں

مین روٹ پر دو قسم کی بسیں چلیں گی سٹاپنگ بس اور ایکسپریس بس، سٹاپنگ بس تمام 30 سٹیشنز پر رکیں گی، مختصر سفر کرنے والے حضرات اس بس کا استعمال کریں، اس بس میں پلیٹ فارم نمبر 1 کے ذریعے داخل ہوسکتے ہیں،
دوسری قسم یعنی ایکسپریس بس شروع سے اخر تک محض 7 مین سٹیشنز پر رکیں گی، طویل سفر کرنے والے حضرات اس بس میں سفر کریں ایکسپریس بس کا شروع سے اخر تک یعنی چمکنی سے کارخانو مارکیٹ تک دورانیہ 45 منٹ ہیں، اس بس میں پلیٹ فارم نمبر 3 سے داخل ہو سکتے ہیں
بس میں مفت وائی فائی کی سہولت، موبائیل وغیرہ چارج کرنے کے لیے یو ایس بی پورٹس، خواتین، معذور، اور ویل چئیر پر سفر کرنے والے حضرات کے لیے مخصوص جگہیں ہیں
Peshawar Bus Service
https://www.visitswatvalley.com/

Prime Minister Imran Khan to inaugurate Peshawar Metro Bus Service on 13 August at 3 PM". Prime Minister will be accompa...
11/08/2020

Prime Minister Imran Khan to inaugurate Peshawar Metro Bus Service on 13 August at 3 PM".

Prime Minister will be accompanied by Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Mahmood Khan. He will also be given a briefing on BRT Peshawar.

Peshawar Metro Bus
11/08/2020

Peshawar Metro Bus

04/08/2020

Children Caught Red-Handed

04/08/2020

اگر آپ وہاں ہوتے تو کیا آپ بھی ایسا ہی کرتے؟

Address

Peshawar

Telephone

00447851651681

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar MetroBus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share