11/06/2026
حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجِ شکرؒ کا 784واں سالانہ عرسِ مبارک 💚
25 ذوالحج تا 10 محرم الحرام
تمام عاشقانِ گنجِ شکرؒ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اولیائے کرامؒ کے فیوض و برکات سے مستفید فرمائے۔🤲
خادمِ گنجِ شکرؒ:
محمد زین بھٹہ