Ahmed Travel & Tours

Ahmed Travel & Tours Welcome to be your trusted partner for the holy pilgrimage of Hajj and Umrah Services

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:"ایک عمرہ سے دوسرا عمرہ اپنے درمیا...
05/11/2023

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"ایک عمرہ سے دوسرا عمرہ اپنے درمیان گناہوں کا کفارہ ہیں اور حج مبرور کا بدلہ جنت کے سوا اور کچھ نہیں ہے"
گھر سے اللَّهُ تعالیٰ کے گھر کا سفر آسان اور آرام دہ بنایا احمد ٹریول اینڈ ٹورز نے. ہم بنائیں گے پیکچ آپ کی مرضی کا. ویزہ لگوائیں، ائرلائن اور روانھی کی تاریخ کا انتخاب کریں، رہائش کا انتخاب، ٹرانسپورٹ کا انتخاب اور زیارات کا انتخاب کریں سب اپنی مرضی سے.
دیر مت کیجئے ابھی رابطہ کریں اور روانگی کے لیے تیار ہو جائیں.

احمد ٹریول اینڈ ٹورز پاکپتن
03006942055
03006942055
03411118880








حضرتِ سیدنا ابن مسعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے کہ نور کے پیکر، سرور دو جہاں پیارے نبی حضرت محمد صَلَّی ال...
03/11/2023

حضرتِ سیدنا ابن مسعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے کہ نور کے پیکر، سرور دو جہاں پیارے نبی حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا، حج اورعمر ہ پے در پے ادا کرلیا کرو کیونکہ یہ فقر اورگناہوں کواس طر ح مٹا دیتے ہیں جیسے بھٹی سونے چا ندی اور لوہے کا زنگ دور کردیتی ہے۔
(ترمذی ،کتاب الحج ،باب ماجاء فی ثواب الحج والعمرۃ،الحدیث:۸۱۰ ،ج۲ ،ص ۲۱۸)








Address

Kachery Road
Pakpattan
57400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category