راہ حرمین الشریفین ٹریول و ٹورز ایجنسی

Directions

راہ حرمین الشریفین ٹریول و ٹورز ایجنسی راہِ حرمینِ الشريفين حج و عمرہ سروسز اکوڑہ خٹک
حج و عمرہ /ٹکٹ /وزٹ /سعودی ویزہ پراسسز کا با اعتماد ادارہ.

خوشخبری متوقع ہے.
25/05/2026

خوشخبری متوقع ہے.

15/05/2026

🚨 دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہیں 🚨
تاحال AirSial کا کوئی گروپ کنفرم نہیں۔ بعض لوگ ایڈوانس رقم وصول کر کے بعد میں “فلائٹ کینسل” کا بہانہ کرتے ہیں۔
بکنگ سے پہلے مکمل تصدیق ضرور کریں۔
راہِ حرمینِ الشَّريفيْن حج وعمرہ سروسز
اکوڑہ خٹک، نوشہرہ

السلام علیکم ورحمةالله وبركاته.....
07/05/2026

السلام علیکم ورحمةالله وبركاته.....

06/05/2026
04/05/2026

کیا حاجی کے لیے قربانی لازم ہے.

11/12/2025

10K likes, 787 comments. “ #جمیعت۔ایک۔نظریہ۔ہےاپنالیجے √pĀthāÑ🤨 Lataf”

10/12/2025

تمام معزز حاجی صاحبان سے مودبانہ گزارش ہے کہ حرم شریف، ہوٹل اور تمام مقدس مقامات پر صفائی، ادب اور نظم و ضبط کا خاص خیال رکھیں۔ فری کھانا اور خیرات لینے کے لیے قطاروں میں کھڑے نہ ہوں۔ کچرا ہمیشہ ڈسٹ بن میں ڈالیں، گیلی چیزیں کارپٹ پر نہ رکھیں اور گیلے چپل کے ساتھ کارپٹ پر نہ آئیں۔ بچا ہوا کھانا شاپر میں بند کرکے ڈسٹ بن میں ڈالیں، کیونکہ لاپرواہی سے بدبو، مکھیاں، مچھر اور کھٹمل پیدا ہوتے ہیں جو سب کے لیے تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔

آپ کی خدمت ہماری سعادت ہے.

30/11/2025

قاری مقری شیخ محمد قاسم قریشی صاحب کے تاثرات

25/11/2025

Address

اکوڑہ خٹک
Nowshera
24110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when راہ حرمین الشریفین ٹریول و ٹورز ایجنسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share