10/11/2023
فوری ضرورت برائے ترکی 🇹🇷
👈 ڈمپر ڈرائیور
👈 ایکسیویٹر آپریٹر
👈 گریڈر آپریٹر
👈 ٹرک مکینک
سیلری 13500 سے 17000 ترکش لیرا۔ ڈیوٹی 8 گھنٹے، باقی اورٹائم
فوڈ، رہایش اور میڈیکل انشورنس کمپنی دے گی۔
🛞 ٹریڈ ٹیسٹ بہت جلد ترکش ڈیلیگیشن کی موجودگی میں راولپنڈی میں ہونگے۔ *تاریخ ابھی فائنل نہیں ہوئی، بہت جلد بتا دیا جائے گا۔* ٹیسٹ صرف رجسٹرڈ امیدواروں کے ہی ہونگے۔
ریجسٹریشن کروانے کے لیے ابھی اپنی سی وی ، تصویر، پاکستانی یا کسی بھی ملک کا ہیوی ڈیوٹی ڈرائیونگ لائیسنس، تجربے کے سرٹیفیکیٹس، اور پاسپورٹ کی کاپی فوری بھجیے۔
ایوریج پروسیس ٹائم 3 ماہ۔
عمر کی حد 20 سے 45 سال تک