Lake Saif Ul Malook

Lake Saif Ul Malook History:
A fairy tale called Saiful Muluk, written by the famous Sufi poet Mian Muhammad Bakhsh, is associated with the lake.
(3310)

Lake Saif ul Malook — one of the most breathtaking places on earth
Located in Naran, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan.

📍 Latitude: 34.877895
📍 Longitude: 73.694118

Page managed by Ahsn It is the story of the prince of Persia who fell in love with a fairy princess at the lake.The impact of the lake beauty is of such extent that people believe that fairies come down to lake in full moon. A poet

and writer from Balakot Dr Mujahid hussain wrote the story of Saiful Muluk in prose depicting the local version.

کچھ دن پہلے کا اسلام آباد ۔۔۔بارش نے شہر کو کچھ ایسا سنوارا کہ ہر منظر دل میں اترتا چلا گیا۔۔۔ ❤
26/08/2026

کچھ دن پہلے کا اسلام آباد ۔۔۔

بارش نے شہر کو کچھ ایسا سنوارا کہ ہر منظر دل میں اترتا چلا گیا۔۔۔ ❤

بادلوں کے نیچے چھپے پہاڑ، اوپر کھلا آسمان اور ہر طرف پھیلا قدرت کا حسن ۔۔۔ایسا منظر دل کو وہ سکون دیتا ہے جو لفظوں میں ب...
26/08/2026

بادلوں کے نیچے چھپے پہاڑ، اوپر کھلا آسمان اور ہر طرف پھیلا قدرت کا حسن ۔۔۔

ایسا منظر دل کو وہ سکون دیتا ہے جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔۔۔ ❤

ناران کے پہاڑوں سے بہتا یہ ٹھنڈا پانی، قدرت کی خوبصورتی کا ایک حسین نظارہ ہے ۔۔۔ ❤
26/08/2026

ناران کے پہاڑوں سے بہتا یہ ٹھنڈا پانی، قدرت کی خوبصورتی کا ایک حسین نظارہ ہے ۔۔۔ ❤

وادیٔ ناران، جہاں پہاڑوں اور بادلوں کے سائے میں ہر منظر جنت جیسا لگتا ہے ۔۔۔ 😍
26/08/2026

وادیٔ ناران، جہاں پہاڑوں اور بادلوں کے سائے میں ہر منظر جنت جیسا لگتا ہے ۔۔۔ 😍

یار یہ منظر تو دیکھو ذرا ۔۔۔ بادل بھی، پہاڑ بھی اور جھیلوں کی ملکہ سیف الملوک جھیل بھی۔۔۔ ❤️اب خود بتاؤ، کیا یہ منظر ایس...
25/08/2026

یار یہ منظر تو دیکھو ذرا ۔۔۔ بادل بھی، پہاڑ بھی اور جھیلوں کی ملکہ سیف الملوک جھیل بھی۔۔۔ ❤️

اب خود بتاؤ، کیا یہ منظر ایسا نہیں کہ بندہ یہاں گھنٹوں بیٹھا رہے اور بس اس خوبصورتی کو دیکھتا ہی جائے ؟؟ 😍

اور پلیز اب یہ کمنٹ کرنا شروع نہ ہو جانا کہ یہ جھیل اب خوبصورت نہیں رہی ۔۔۔ دل دکھتا ہے برو 😥

یہ اب بھی اتنی ہی خوبصورت ہے اور میرے خیال میں ناران کی خوبصورتی کی ایک علامت ہے۔۔۔

میرے خیال میں سیف الملوک جھیل دیکھے بغیر ناران کا ٹور کچھ ادھورا سا رہ جاتا ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟؟

یہ ہے ٹائیگر پیک۔۔۔ ناران سے بابوسر روڈ پر نظر آنے والے سب سے خوبصورت مناظر میں سے ایک ۔۔۔ ❤️اس کا بالکل کلیئر ویو آپ کو...
25/08/2026

یہ ہے ٹائیگر پیک۔۔۔ ناران سے بابوسر روڈ پر نظر آنے والے سب سے خوبصورت مناظر میں سے ایک ۔۔۔ ❤️

اس کا بالکل کلیئر ویو آپ کو بابوسر سے واپسی پر نظر آتا ہے، اور یہ تصویر بھی میں نے بابوسر سے واپسی پر ہی لی ہے ۔۔۔

ویسے اگر آپ اگلے ہفتے ناران آنے کا پلان بنا رہے ہیں تو بھائی گرم کپڑے ساتھ لانا بالکل مت بھولنا، کیونکہ آج کل آئے دن کے ساتھ سردی بڑھتی جا رہی ہے 😊

بتائیں، آپ میں سے کس کس نے بابوسر سے واپسی پر ٹائیگر پیک کا یہ خوبصورت نظارہ دیکھا ہے ؟؟

اگر ناران میں بھرپور ہریالی دیکھنی ہے تو یہ وقت آنے کے لیے بہترین ہے۔۔۔بارشوں کا موسم ہے، پوری وادی کی greenery اپنے عرو...
25/08/2026

اگر ناران میں بھرپور ہریالی دیکھنی ہے تو یہ وقت آنے کے لیے بہترین ہے۔۔۔

بارشوں کا موسم ہے، پوری وادی کی greenery اپنے عروج پر ہے اور پہاڑوں سے برف بھی تیزی سے کم ہوتی جا رہی ہے۔۔۔

بس کچھ ہی دن باقی ہیں، پھر بابوسر پر دوبارہ برفباری کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، لیکن فی الحال ناران سے بابوسر تک پوری وادی کا موسم انتہائی کمال کا ہے۔۔۔ 😍

اگر ناران آنے کا پلان بنا رہے ہیں تو یہ دن بالکل miss نہ کریں ۔۔۔ 😇

ایسے راستوں پر سفر صرف منزل تک نہیں لے جاتا، بلکہ دل کو بھی اپنے ساتھ کہیں دور لے جاتا ہے ۔۔۔🤗بہتے پانی کی آواز اور بادل...
24/08/2026

ایسے راستوں پر سفر صرف منزل تک نہیں لے جاتا، بلکہ دل کو بھی اپنے ساتھ کہیں دور لے جاتا ہے ۔۔۔🤗

بہتے پانی کی آواز اور بادلوں میں لپٹے یہ پہاڑ، سفر کو ایک خوبصورت یاد بنا دیتے ہیں۔۔۔ 😍

جھیل سیف الملوک ۔۔۔ جہاں پہاڑ، بادل اور پانی مل کر جنت سا منظر بنا دیتے ہیں 😍
24/08/2026

جھیل سیف الملوک ۔۔۔ جہاں پہاڑ، بادل اور پانی مل کر جنت سا منظر بنا دیتے ہیں 😍

بابوسر ٹاپ ۔۔۔ جہاں پہاڑ آپ کے نیچے ہوتے ہیں 🤗بابوسر ٹاپ پوری ناران ویلی کا سب سے بلند ترین مقام ہے، جہاں تقریباً سارا س...
24/08/2026

بابوسر ٹاپ ۔۔۔ جہاں پہاڑ آپ کے نیچے ہوتے ہیں 🤗

بابوسر ٹاپ پوری ناران ویلی کا سب سے بلند ترین مقام ہے، جہاں تقریباً سارا سال ہی سردی کا راج رہتا ہے۔۔۔

یہاں آ کر جو منظر دیکھنے کو ملتا ہے، وہ واقعی لاجواب ہوتا ہے، کیونکہ آپ خود اتنی بلندی پر کھڑے ہوتے ہیں کہ ناران کے بے شمار بلند و بالا پہاڑ بھی آپ کے نیچے نظر آتے ہیں۔۔۔

میں پچھلے 16 سالوں سے بابوسر ٹاپ آ رہا ہوں، لیکن گزشتہ کچھ سالوں میں یہاں تعمیرات کی وجہ سے رش بہت بڑھ گیا ہے اور افسوس کے ساتھ ساتھ گندگی بھی بڑھتی جا رہی ہے۔۔۔

خاص طور پر مین پوائنٹ، جہاں ڈھابے، دکانیں اور گاڑیاں پارک ہوتی ہیں، وہاں اب کچرا دیکھ کر واقعی دل خراب ہوتا ہے۔ 😔

لیکن بابوسر کی خوبصورتی ابھی بھی قائم ہے ۔۔۔

آپ مین پوائنٹ سے تھوڑا دور کسی آس پاس کے پہاڑ پر جا کر بیٹھ جائیں تو آج بھی ایسے نظارے ملتے ہیں کہ انسان کچھ دیر کے لیے دنیا ہی بھول جاتا ہے ۔۔۔ ❤️

بس آپ سب سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے 🙏

اگر بابوسر ٹاپ آئیں تو اپنا حصہ ضرور ڈالیں، کچرا ہرگز نہ پھینکیں اور اس خوبصورت قدرتی مقام کو صاف رکھیں ۔۔۔

قدرت نے ہمیں یہ خوبصورتی تحفے میں دی ہے، اسے آنے والی نسلوں کے لیے بھی محفوظ رکھنا ہماری ذمہ داری ہے 👍

Address

Naran
21210

Telephone

+923007501984

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lake Saif Ul Malook posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Lake Saif Ul Malook:

Shortcuts

Share

Category