18/08/2026
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:جوشخص حلال کمای سے ایک کھجورکے برابرصدقہ کرے اوراللہ تعالی کے ھاں صرف حلال کمای کاصدقہ قبول ھے تواللہ تعالی اسکے صدقے کواپنے داہنے ہاتھ سے قبول فرماتاھے اورپھرصدقہ کرنے والے کیلیے اسے اس طرح بڑھاتاھے جیسے کوی جانورکے بچے کوکھلاپلاکربڑاکرتاھے،یہاں تک کہ اسکاصدقہ پہاڑکے برابرھوجاتاھے-
باب لایقبل اللہ صدقۃ من غلول...صحیح البخاری جلد2حدیث. نمبر1410.