First Choice Tours & Travel

First Choice Tours & Travel | Travel like a Family | Friendly Budget | Cooperative Staff | Professional Management | 100% Satisfaction | High Rating | 4000+ Satisfied Clients |

�First Choice Tours & Travel Is A Tourism Company. We Have Our Franchises In Faisalabad, Multan After Successful Project In Sangla Hill. Meanwhile We Offers Tourism And Transport Services All Over The Country. Also The Company Observes Strong Approaches in the Northern Areas Of Pakistan Like: Murree, Kaghan Naran , Hunza Valley & China Border , Skardu , Swat Kalam And Kashmir. We Deal In :
� Group

Tours
� Customized Tours
� Corporate Tours
� School,Colleges & Universities Tours
� Honeymoon Packages
� Deluxe Packages
� Family Trips

20/03/2026
عید کا ابھی تک کوئی پلان نہیں بنا؟ 🤔تو آئیے اس عید پر ہنزہ کی خوبصورت وادیوں کا سفر کریں اور یادگار لمحات بنائیں۔ 🏔️✨5 D...
06/03/2026

عید کا ابھی تک کوئی پلان نہیں بنا؟ 🤔
تو آئیے اس عید پر ہنزہ کی خوبصورت وادیوں کا سفر کریں اور یادگار لمحات بنائیں۔ 🏔️✨

5 Days Hunza Tour — First Choice Tours & Travel

🌄 بلند و بالا پہاڑوں کے دلکش نظارے
🚤 عطا آباد جھیل میں خوبصورت بوٹنگ
📸 یادگار مقامات اور شاندار فوٹوگرافی

💰 پیکج قیمت:
فیصل آباد سے: 25,000 روپے
ملتان سے: 27,500 روپے

📅 روانگی: عید کے دوسرے دن

اپنی عید کو خاص بنائیں اور فیملی و دوستوں کے ساتھ پاکستان کے خوبصورت نظاروں سے لطف اٹھائیں۔

📞 بکنگ اور مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں:
0345-6356-123

⚡ محدود سیٹس — ابھی بکنگ کروائیں!

🌙 عید پر نیلم چلیں؟ ❄️🏔اگر آپ بھی عید پر کسی خوبصورت جگہ جانے کا سوچ رہے ہیں تو3 Days Neelum Tour آپ کے لیے بہترین موقع ...
06/03/2026

🌙 عید پر نیلم چلیں؟ ❄️🏔
اگر آپ بھی عید پر کسی خوبصورت جگہ جانے کا سوچ رہے ہیں تو
3 Days Neelum Tour آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
✨ برف پوش پہاڑ
✨ حسین جھیلیں
✨ یادگار سفر
📍 Departure:
🚍 فیصل آباد — Rs.15000
🚍 ملتان — Rs.17500
⚠️ Limited Seats Available
📲 ابھی WhatsApp کریں اور اپنی سیٹ بک کروائیں
0345-6356123
First Choice Tours & Travel
👉 Comment “Neelum” for full details





🏔 اس عید اسکردو چلیں؟اگر آپ واقعی پاکستان کی سب سے خوبصورت جگہ دیکھنا چاہتے ہیں توSkardu Tour زندگی کا یادگار سفر ثابت ہ...
06/03/2026

🏔 اس عید اسکردو چلیں؟
اگر آپ واقعی پاکستان کی سب سے خوبصورت جگہ دیکھنا چاہتے ہیں تو
Skardu Tour زندگی کا یادگار سفر ثابت ہو سکتا ہے۔ ✨
🌄 دیوسائی کے وسیع میدان
🏞 شنگریلا ریزورٹ اور حسین جھیلیں
⛰ بلند پہاڑ اور دلکش وادیاں
6 Days Skardu Tour
📍 Departure:
🚍 فیصل آباد — Rs.29000
🚍 ملتان — Rs.31000
⚠️ سیٹیں محدود ہیں
📲 ابھی WhatsApp کریں اور اپنی سیٹ کنفرم کروائیں
0345-6356123
First Choice Tours & Travel
Limited Seats – Book Your Seat Today





🌙 عید پر سوات چلیں؟ ❄️🏔اگر آپ بھی عید پر کسی خوبصورت جگہ جانے کا سوچ رہے ہیں تو3 Days Swat Tour آپ کے لیے بہترین موقع ہے...
06/03/2026

🌙 عید پر سوات چلیں؟ ❄️🏔
اگر آپ بھی عید پر کسی خوبصورت جگہ جانے کا سوچ رہے ہیں تو
3 Days Swat Tour آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
✨ برف پوش پہاڑ
✨ حسین جھیلیں
✨ یادگار سفر
📍 Departure:
🚍 فیصل آباد — Rs.15000
🚍 ملتان — Rs.17500
⚠️ Limited Seats Available
📲 ابھی WhatsApp کریں اور اپنی سیٹ بک کروائیں
0345-6356123
First Choice Tours & Travel
👉 Comment “SWAT” for full details





17/01/2026

❄️ 3 Days Kashmir/Swat Valley Tour ❄️
Snowfall, lush valleys and pure peace. in winter hits different.
✨ Package Includes:
✔️ Luxury Transport
✔️ Hotel Stay
✔️ Meals Included
💰 Charges:
• Rs 16,000 per person
• Rs 36,000 per couple
📍 Departure from: Lahore, Islamabad & Faisalabad
Limited seats available. Plan your winter escape now and experience the real beauty
📞 Contact / Booking: +92 345 6356123





TravelPakistan

17/01/2026

❄️ 3 Days Kashmir/Swat Valley Tour ❄️
Snowfall, lush valleys and pure peace. in winter hits different.
✨ Package Includes:
✔️ Luxury Transport
✔️ Hotel Stay
✔️ Meals Included
💰 Charges:
• Rs 16,000 per person
• Rs 36,000 per couple
📍 Departure from: Lahore, Islamabad & Faisalabad
Limited seats available. Plan your winter escape now and experience the real beauty
📞 Contact / Booking: +92 345 6356123





❄️ 3 Days Kashmir Valley Tour ❄️Snowfall, lush valleys and pure peace. Kashmir in winter hits different.✨ Package Includ...
16/01/2026

❄️ 3 Days Kashmir Valley Tour ❄️
Snowfall, lush valleys and pure peace. Kashmir in winter hits different.
✨ Package Includes:
✔️ Luxury Transport
✔️ Hotel Stay
✔️ Meals Included
💰 Charges:
• Rs 16,000 per person
• Rs 36,000 per couple
📍 Departure from: Lahore, Islamabad & Faisalabad
Limited seats available. Plan your winter escape now and experience the real beauty of Kashmir.
📞 Contact / Booking: +92 345 6356123





❄️ 3 Days Swat Valley Tour ❄️Snow, mountains, rivers and unforgettable memories.✨ Package Includes:✔️ Comfortable Transp...
16/01/2026

❄️ 3 Days Swat Valley Tour ❄️
Snow, mountains, rivers and unforgettable memories.
✨ Package Includes:
✔️ Comfortable Transport
✔️ Hotel Stay
✔️ Meals Included
💰 Charges:
• Rs 16,000 per person
• Rs 36,000 per couple
📍 Departure from: Multan, Islamabad, Faisalabad
Limited seats available. Book now and experience Swat in winter at its best.
📞 Contact: +92 345 6356123





❄️ شمالی علاقہ جات کی سیر: برف باری کا مزہ لیں، مگر احتیاط کے ساتھ! 🏔️​السلام علیکم دوستو!پاکستان کے شمالی علاقوں (مری، ...
23/12/2025

❄️ شمالی علاقہ جات کی سیر: برف باری کا مزہ لیں، مگر احتیاط کے ساتھ! 🏔️
​السلام علیکم دوستو!
پاکستان کے شمالی علاقوں (مری، گلیات، ناران، ہنزہ اور سکردو) میں برف باری کا جادوئی موسم جوبن پر ہے۔ سیاحت کا شوق اپنی جگہ، لیکن برفانی علاقوں میں آپ کی حفاظت سب سے مقدم ہے۔
​اگر آپ ان دنوں پہاڑوں کا رخ کر رہے ہیں، تو ان ضروری احتیاطی تدابیر پر لازمی عمل کریں:
​🚗 گاڑی اور سفر کی تیاری
​اینٹی سکڈ چین (Anti-skid Chains): اپنی گاڑی کے ٹائروں کے لیے زنجیریں ساتھ رکھیں، برف پر پھسلن سے بچنے کا یہی واحد حل ہے۔
​گاڑی کی فٹنس: روانگی سے قبل گاڑی کا ہیٹر، وائپرز، بیٹری اور لائٹس اچھی طرح چیک کر لیں۔
​فیول کا ذخیرہ: برف باری میں ٹریفک جام ہونے کی صورت میں فیول ختم ہو سکتا ہے، اس لیے ٹینک ہمیشہ فل رکھیں۔
​🧥 لباس اور خوراک
​تہوں میں کپڑے (Layering): ایک بھاری جیکٹ کے بجائے گرم کپڑوں کی تہیں پہنیں (تھرمٹ، سوئٹر اور پھر جیکٹ)۔
​واٹر پروف جوتے: برف میں عام جوتے فوری گیلے ہو کر پاؤں کو سن کر دیتے ہیں، ہمیشہ لانگ بوٹس یا واٹر پروف جوتے استعمال کریں۔
​خشک میوہ جات اور پانی: اپنے پاس بسکٹ، چاکلیٹ، خشک میوہ جات اور پینے کا پانی وافر مقدار میں رکھیں۔
​⚠️ دورانِ سفر اہم ہدایات
​کاربن مونو آکسائیڈ سے بچاؤ: برف باری یا ٹریفک جام میں گاڑی کھڑی کر کے ہیٹر چلا کر سونا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ شیشہ تھوڑا سا کھلا رکھیں تاکہ آکسیجن کا تبادلہ ہوتا رہے۔
​غیر ضروری سفر سے گریز: شدید برف باری یا لینڈ سلائیڈنگ کی وارننگ ہو تو ہوٹل سے باہر نہ نکلیں۔
​مقامی انتظامیہ سے تعاون: پولیس اور ٹریفک اہلکاروں کی ہدایات پر عمل کریں اور راستہ صاف کرنے والی مشینری کو جگہ دیں۔
​💡 یاد رکھیں: آپ کی تھوڑی سی احتیاط آپ کے سفر کو خوشگوار اور محفوظ بنا سکتی ہے۔
​اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ یہ معلومات شیئر کریں جو ان دنوں سیر کا پلان بنا رہے ہیں! 👇

کی طرف سے 12 ربیع الاول کی مبارکباد 🌙✨الحمدللہ! آج کا دن سراسر خوشی، رحمت اور برکت کا دن ہے، کیونکہ اسی دن رحمت اللعالمی...
06/09/2025

کی طرف سے 12 ربیع الاول کی مبارکباد 🌙✨

الحمدللہ! آج کا دن سراسر خوشی، رحمت اور برکت کا دن ہے، کیونکہ اسی دن رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے۔

اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنی زندگی کو حقیقی معنوں میں سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق گزارنے والا بنائے۔

💐 12 ربیع الاول کے اس بابرکت موقع پر First Choice Tours & Travel اپنے تمام معزز دوستوں، کلائنٹس اور اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے۔ 💐

🌸 ربیع الاول مبارک 🌸

Address

Shah Shamas Plaza Vehari Road
Multan
66000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 13:00
15:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923456356123

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when First Choice Tours & Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to First Choice Tours & Travel:

Share