Honey & Mango

Honey & Mango Providing Organic Solution To The Crops

18/02/2026
25/11/2025

Providing Organic Solution To The Crops

10/04/2025

کاشتکاروں کیلئے حکومت پنجاب کا اہم اعلان، صوبہ سے گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت مل گئی۔

کاشتکاروں کے لئے حکومت پنجاب نے صوبہ سے گندم کی نقل و حمل کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے جس کے بعد اب بین الصوبائی سرحدوں پر گندم کی آمدورفت پرروک ٹوک نہیں ہوگی۔

پنجاب سے گندم کی نقل و حمل کی اجازت سے کاشتکار کو فصل کا پورا فائدہ مل سکے گا۔

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے گندم کے لئے ڈی ریگولیشن اور فری مارکیٹ پالیسی جاری کرنے کی منظوری دے بھی دی ہے۔

Address

Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Honey & Mango posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Honey & Mango:

Share