A Bus Maniac

A Bus Maniac psychotic & crazy bus maniac 🤡💗

ایک دوست نے پوچھا تھا میانوالی ۔ہرنولی موڑ سے کراچی لے لئے سب سے اچھی گاڑی کس کمپنی کی ہے ۔ سب کمپنیوں کی گاڑیاں اچھی او...
19/09/2024

ایک دوست نے پوچھا تھا میانوالی ۔ہرنولی موڑ سے کراچی لے لئے سب سے اچھی گاڑی کس کمپنی کی ہے ۔ سب کمپنیوں کی گاڑیاں اچھی اور نیو ہیں مگر بات اخلاق کی کریں عملے کی تو سب سے زیادہ تعریف میں نے تو آج تک (فورسٹار ۔اور اب جو نیو چلی ہے( MYM ملک یعقوب موورز انکا سنا ہے کہ بہت اچھا عملا ہے اور با اخلاق عملا ہے ۔ اور عادل شاہ والوں کی بہت زیادہ کمپلین ہوتی ہیں بد اخلاقی کی شوشل میڈیا پر بھی دیکھنے کو ملتا ہے اور لوگوں سے سنا بھی ہے ۔ باقی گاڑیاں سب کمپنیوں کی اچھی ہیں ۔

  💚
06/02/2024

💚

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A Bus Maniac posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share