03/12/2024
اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے ایڈیشنل پانچ کی طرح ایڈیشن چھ میں بھی ایک مضبوط ٹیم کا انتخاب کیا گیا کشمیر ٹائیگر تھب پتنی سپر لیگ میں مسلسل تمام ایڈیشن میں حصہ لیتی رہی اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے کشمیر ٹائیگر کے اونر مجید کیانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے