Taqwa Travel & Tour's PVT

Taqwa Travel & Tour's PVT Travel & Tour Agency

09/08/2025

6 air tickets mil skate Hain Iraq k ly
9th 10th 11th 12th August ki
Cont 03015045451

29/07/2025

کربلا جانے کی حسرت… دل میں بسائے رکھا سالوں سے…
اس بار امید تھی… شاید بلاوا آ جائے…
سب کچھ تیار تھا… پیسے، ویزہ، دل کی لگن…

مگر… ایک آواز آئی…
'تم اس سال نہیں جا سکتے…'
نہ کوئی وجہ… نہ کوئی دلیل…

دل ٹوٹ گیا…
مولا حسینؑ کے روضے کی مٹی کو چومنے کی حسرت…
سکینہؑ کے جلتے خیمے کو یاد کرنے کی تڑپ…
علی اکبرؑ کی جوانی پر رونے کی چاہت…
سب ادھوری رہ گئی…

لوگ قافلوں میں چل پڑے…
لبیک یا حسینؑ کے نعرے گونجنے لگے…
اور میں… بس تکتا رہا…

بس ایک سوال…
کیا زیارت روکنے کا بھی کوئی سبب ہوتا ہے…؟
کیا عشقِ حسینؑ پہ پابندی لگائی جا سکتی ہے…؟

مولا…
میں بھی آتا…
اگر اجازت ہوتی…
اگر کوئی بلاوجہ نہ روکتا…

25/06/2025
Umrah packages
02/06/2025

Umrah packages

تقویٰ ٹریول اینڈ ٹورز کراچی پیش کرتے ہیں اربعین 2025 بائے ائیر اینڈ روڈ پیکیجز ۔کراچی ۔لاڑکانہ ۔میرپور ماتھیلو سے بیک وق...
16/05/2025

تقویٰ ٹریول اینڈ ٹورز کراچی پیش کرتے ہیں اربعین 2025 بائے ائیر اینڈ روڈ پیکیجز ۔کراچی ۔لاڑکانہ ۔میرپور ماتھیلو سے بیک وقت روانگی لگڑری اور نیو ماڈل(2023) ایئر کنڈیشنڈ کوچز مین ھوگئی انشاء اللہ۔۔شیف (باورچی) ہمراہ کاروان ھوگا۔ رھنما کاروان
مولانا غلام مرتضی مجلسی ۔باجماعت نماز کی ادائیگی۔۔ ھر زیارت کی اھمیت وفضیلت اوراعمال میں ادائیگی مین رہنمائی فرمائیں گے اور مجالس عزا اور ایصال ثوابِ مجالس سے خطاب فرمائیں گے
مشی نجف تا کربلا عالم دیں کریں
نوحہ خوانی عزاداری
خواتین کے اعمال اور زیارات کے لے معلمہ بھی ہمراہ کاروان ہوگئی
پر سکون سفر عشق میں ہمیں خدمت کا موقع فراہم کریں زیارات
اعمال عبادات کے ساتھ
رابطہ :
سجادحسین
+92 301 5045451

متوجہ  ۔۔۔۔۔تقویٰ ٹریول اینڈ ٹورز کراچی اور سحر ٹریول اینڈ ٹورز کراچی کی جانب اربعین امام علیہ السلام کے زائرین کے لیے م...
26/04/2025

متوجہ ۔۔۔۔۔تقویٰ ٹریول اینڈ ٹورز کراچی اور سحر ٹریول اینڈ ٹورز کراچی کی جانب اربعین امام علیہ السلام کے زائرین کے لیے میر پور ماتھیلو سے ایران وعراق بائے لگڑری کوچ میں سفر عشق فل فیملی زیارات پروگرام ۔ میر پور ماتھیلو سے میر پور ماتھیلو تک
ہمراہ نوحہ خواں
عالم دین ہمراہ سفر و زیارات
رہائش (ھوٹل)
ویزہ
ٹرانسپورٹ
کھانا
اطراف زیارات
بائے ائیر پیکیج دستیاب

Address

Mirpur Mathelo
6504065041

Telephone

+923000082069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taqwa Travel & Tour's PVT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category