Muhammad Israr Khan

Muhammad Israr Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Israr Khan, Matta.

05/01/2026
آج سمبٹ مٹہ میں  سابق صدر، قائدِعوام شہید ذوالفقار علی بھٹوؒ کی 98ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گ...
05/01/2026

آج سمبٹ مٹہ میں سابق صدر، قائدِعوام شہید ذوالفقار علی بھٹوؒ کی 98ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں سابقہ ایم پی اے ڈاکٹر حیدر علی خان، ڈویژن صدر اکرم خان، ضلع صدر سلیم خان، سابقہ ضلعی صدر شاہی خان، سید اکبر خان، پی ایل ایف کے ساتھیوں سمیت کارکنان اور جیالوں نے بھرپور شرکت کی۔
یہ پروگرام صوبائی کونسل ممبر محمد اسرار خان کے حجرے میں منعقد ہوا، جس میں انفارمیشن سیکرٹری ابو بکر خان، صوبائی کونسل ممبر کمال خان شمع خیل اور نجیب اللہ انجم بھی موجود تھے۔
موقع پر کیک کاٹا گیا اور شہید قائد کی یاد میں خصوصی دعا کی گئی۔
اللہ تعالیٰ شہید ذوالفقار علی بھٹوؒ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

 #محمداسرارخان
21/10/2024

#محمداسرارخان

10/03/2024

جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی اپر سوات🇱🇾
محمد اسرار خان عرف خائستہ لالا 💝

26/01/2024

🇱🇾جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی اپر سوات
محمد اسرار خان عرف خائستہ لالا

Address

Matta

Telephone

+923429666882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Israr Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Israr Khan:

Share