12/01/2024
مسعود آباد کاروان گجر گروپ 888 دھوبیان صوابی :
آج کاروان گوجر گروپ 888 ضلع صوابی کی تنظیم کے زیرسایہ گوجر قوم کے ایک اجتماع میں شرکت کی جس سے گدون امازئی سے سے تشریف لائے ہوئے مہمانوں آمان شاہ گجر ممتاز شاعر امیرنواب خان گجر گوجر یوتھ فورم ضلع صوابی کے صدر عمر فاروق خان کھٹانہ روح الامین خان وارد خان جنرل سیکرٹری گوجر یوتھ فورم صوابی اسامہ خان پوسوال گوجر گڑھی اور پروفیسر ملک لیث محمد پوسوال پرنسپل مردان کالج آف ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن پرائیوٹ مردان نے خطاب کیا ۔
پروگرام کا انتظام عباس خان کٹھانہ اور بہادر خان گوجر نے کیاتھا