22/08/2025
ہر میڈیا چینل اب اس طرح کی خبر چلائے گا وڈیوز دکھائے گا تاکہ ویوز بڑھیں ۔ جب جنگلات اور ماحول کی تباہی ہورہی تھی تو میں میڈیا چینلز کے آگے روتا تھا کہ اس پہ آواز اٹھائیں لیکن وہ کہتے تھے کہ ایسی باتیں کوئی دیکھتا ہی نہیں لیکن ایسی باتیں اب ہر کوئی دیکھ رہا ہے ۔
میڈیا کا بہت اہم رول ہے کہ ٹرینڈ کیا چلانا ہے اور کیا بنانا ہے ۔ ابھی بھی وقت ہے کہ ماحول بچانے کا ٹرینڈ سیٹ کریں قومی ماحولیاتی پالیسی کی بات کریں لوگوں کو شعور دیں 🙏.