Raja - the traveler

Raja - the traveler The mountains are a place where I have always been able to escape from all the stresses and strains of everyday life.

24/08/2026

ترقی چاہتے ہو تو گاؤں چھوڑ دو۔۔۔۔

ڈاکٹر آسما مشتاق کی لاش 6400 میٹر کی بلندی پر موجود ہے اور سننے میں آ رہا ہے کہ کمپنی ریسکیو کے 30 لاکھ تک کی رقم مانگ ر...
21/08/2026

ڈاکٹر آسما مشتاق کی لاش 6400 میٹر کی بلندی پر موجود ہے اور سننے میں آ رہا ہے کہ کمپنی ریسکیو کے 30 لاکھ تک کی رقم مانگ رہی ہیں جو کہ ایک بڑی رقم ہے۔ ایسی کمپنیوں کے خلاف ایکشن لینا چاہیے جو اپنے کسٹمر سے پیسے بٹور کے مشکل حالات میں اس طرح کی حرکت کریں۔ اگر یہ کمپنیاں لوگوں کو لیکر جاتی ہیں تو ان کے پاس خدا نخواستہ کٹھن حالات اور حادثے کی صورت میں فوری اور ضروری اقدامات کا انتظام بھی ہونا چاہیے۔

آج پہاڑوں سے محبت کرنے والوں کیلئے دکھ اور صدمے کا دن ہے کیونکہ آج پہاڑوں سے محبت کرنے والی ایک خوبصورت روح پہاڑوں میں ہ...
20/08/2026

آج پہاڑوں سے محبت کرنے والوں کیلئے دکھ اور صدمے کا دن ہے کیونکہ آج پہاڑوں سے محبت کرنے والی ایک خوبصورت روح پہاڑوں میں ہی فنا ہوگئی۔ آسمہ خان نے سپانٹک چوٹی کامیابی سے سر کی مگر اب تک کی اطلاعات کے مطابق وہ High Altitude Sickness کا شکار ہوگئی اور اپنے محبوب پہاڑوں کی گود میں سر رکھ کر اپنی آخری سانسیں لی۔

آسمہ خان نے میرے کئی دوستوں کیساتھ سرن، آلائی، کوہستان اور دیگر علاقوں میں ایسے ایسے ٹریک کیے جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں تھی اور کئی بلند و بالا چوٹیوں کو پاؤں کے نیچے روندا۔ ہفتہ ہفتہ پہاڑوں میں جانے مانے ٹریکرز کیساتھ ایک بہادر لڑکی معاشرے کی زنجیروں کو توڑتے ہوئے آگے بڑھتی گئی اور اپنی شرطوں پہ زندگی جیتی گئی۔ یہ بلاشبہ اس کی بہت بڑی جیت تھی۔

میں نے کئی بار اپنی امی کو آسمہ کی پہاڑوں کی تصاویر دکھائی کہ آپ لوگ ایک کلو میٹر پیدل نہیں چل سکتے اور یہ دیکھو یہ لڑکی کیسے کیسے پہاڑ سر کر رہی ہیں۔ آسمہ کے بارے میں دوستوں سے یہی سنا تھا کہ وہ معصوم اور پہاڑوں سے بے حد محبت کرنے والی لڑکی تھی۔

آسمہ، یہ پہاڑ، یہ وادیاں تمہاری گرمجوشی اور محبت ہمیشہ یاد رکھیں گی، تم ہمیشہ کیلئے ان کا حصہ بن گئی ہو، تم امر ہو گئی ہو۔

اللہ پاک آسمہ کی مغفرت فرمائے، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اس کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے

💔

19/08/2026

ہزارہ موٹر وے، دنیا کی خوبصورت ترین موٹر وے۔
📍Karmang Tunnel, Mansehra

19/08/2026

آپ کون سے شہر سے ہیں؟ دیکھتے ہیں کہاں کہاں سے دیکھتے ہیں لوگ ہماری ویڈیوز۔

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja - the traveler posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja - the traveler:

Shortcuts

Share