Travel Agents

Travel Agents HIGHLY URGENT SERVICES FOR DUBAI VISIT VISA

We Deal All Domestic & International Air Tickets.
تمام ٹریول ایجنٹ برادری کو خوش آمدید اس پیج کو لائک کریں
اور جس بھائ کے پاس کوئ اچھی آفر ہو تو ضرور بتائیں یہ پیج خاص طور پر ٹریول ایجنسی ہولڈر برادری کے لیے بنایا گیا ہے۔

آج کی پوسٹ ان دیہاڑی داروں کے نام 😇جو ہفتے میں ایک دفعہ اپنی بیٹی کا پسندیدہ انڈے والا بند کباب لاتے ہیں اور ساتھ اعلان ...
24/12/2021

آج کی پوسٹ ان دیہاڑی داروں کے نام 😇
جو ہفتے میں ایک دفعہ اپنی بیٹی کا پسندیدہ انڈے والا بند کباب لاتے ہیں اور ساتھ اعلان بھی کرتے ہیں کہ انکا پسندیدہ کھانا تو بس روٹی اور چٹنی ہے۔۔

آج کی پوسٹ ان عظیم مردوں کے نام
جو رات کو اپنے چھالے بھرے ہاتھوں سے , اپنی ماں، بہن، بیوی، بیٹی کے لۓ گرما گرم مونگ پھلی لاتے ہیں اور ساتھ بیٹھ کر قہقہے لگا کر کہتے ہیں تم لوگ کھاٶ میں تو راستے میں کھاتا آیا ہوں۔

آج کی پوسٹ ان عظیم جوانوں کے نام
جو شادی کے چند دن بعد پردیس کی فلاٸٹ پکڑتے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کا ATM بن جاتے ہیں، جنہیں اپنی بیوی کی جوانی اور اپنے بچوں کا بچپن دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔۔

آج کی پوسٹ ان سب مزدوروں، سپرواٸزروں اور فیلڈ افسروں کے نام
جو دن بھر کی تھکان کے ٹوٹے بدن کے باوجود اپنے بیوی بچوں کے مسکراتے چہرے دیکھنے کے لۓ رات کو واٸس ایپ (voice app) کال کرنا نہیں بھولتے۔

آج کی پوسٹ ان سب دکانداروں اور سیلزمینوں کے نام
جو سارا سارا دن اپنے وجود کے ساتھ لیڈیز سوٹ لگا کر کہتے ہیں
باجی دیکھیں کیسا نفیس پرنٹ اور رنگ ہے۔۔

آج کی پوسٹ ان سب عظیم مردوں کے نام
جو ملک کے کسی ایک کونے سے ڈراٸیو شروع کرتے ہیں اور پورے ملک میں اشیاء تجارت دے کر آتے ہوۓ اپنی بیٹی کے لۓ کسی اجنبی علاقے کی سوغات لانا نہیں بھولتے

آج کی پوسٹ ان معزز افسران کے نام
جو ویسے تو ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے، مگر اپنے بچوں کے رزق کے لۓ سینٸیر اور سیٹھ کی گالیاں کھا کر بھی مسکرا دیتے ہیں۔
👈
آج کی پوسٹ ان عظیم کسانوں کے نام
جو دسمبر کی برستی بارش میں سر پر تھیلا لۓ پگڈنڈی پھر کر کسی کھیت سے پانی نکالتے ہیں اور کسی میں ڈالتے ہیں۔

آج کی پوسٹ میرے والد صاحب کے نام ❤
جنہوں نے مجھے ذندگی دی اور ذندگی بنا کر بھی دی۔۔۔🌷

آج کی پوسٹ ہر نیک نفس، ایماندار اور محبت کرنے والے باپ، بھاٸی، شوہر اور بیٹے کے نام
جو اپنے لۓ نہیں اپنے گھر والوں کے لۓ کماتے ہیں

جنکا کوٸی عالمی دن نہیں ہوتا۔
مگر ہر دن ان کے لۓ عالمی دن ہوتا ہے
کیونکہ
جن کے لۓ وہ محنت کرتے ہیں وہی انکا سب کچھ ہوتے ہیں ۔❤❤❤
آپکی محبتوں کا پیاسا اور دعاؤں کا طالب وحیدالرحمن

24/12/2021

السلام و علیکم

24/12/2021

WAHEED UR REHMAN ENTERPRISES AVIATION SERVICES
🇦🇪 *UAE VISA SERVICE* 🇦🇪

-DUBAI | Etihad | Abu Dhabi | Sharjah
-Get Your Own ID
-Self Posting
-Urgent Visa issuance
-Lowest Absconding
-No Fake Rejection
-24×7 Live status

*آج ہی اپنی خود کی دبئی ویزہ ID حاصل کریں۔*
فوری طور پر ID حاصل کرنے کے لیے ابھی اپنا Email اور نام بھیجیں۔
-کم سے کم ریٹس
-ارجنٹ ویزہ سروس
-بہترین سروس
-کوئی جعلی رجیکشن نہیں

WAHEED UR REHMAN ENTERPRISES AVIATION SERVICES
📱 03045299992

21/08/2020

Very antique van watch now

12/07/2020

*EMIRATES Airlines*
1

*FARE Rs.52500*

EK 12Jul*Dubai TO Karchi 2115 0030*
7 seats remaining....

24/06/2020

السلام علیکم
محترم دوستوں
نا اہل حکمرانوں کے کس کس ظلم کو سہتے رہینگے۔
بیرون ملک پھنسے ہوٸے مسافروں کی مجبوریوں سے غلط فاٸدہ اٹھاتے ہوٸے ایمبیسی کو ٹریول ایجنٹ کا کردار نبھاتے ہوٸے PIA کے بند دروازوں کے پیچھے اپنے مخصوص ٹریول ایجنٹ کے ہاتھوں بلیک پر ٹکٹ بیچنا بیرون ملک مسافروں اور ٹریول ایجنٹ کے ساتھ ظلم اور نا انصافی نہیں تو اور کیا ہے ؟
پاکستان میں صرف ٹریول ایجنٹ یا بیرون ملک مسافروں پر ظلم نہیں ہورہا ہے بلکہ اس نا اہل حکومت کے ہاتھوں تمام طبقے بلکہ ساری عوام گھس پھس اور لٹ کررہےگئی ہے۔ ظلم کی انتہا حد درجے پر پہنچ گٸی ہے۔ بجٹ میں ٹریول اینڈ ٹوورز آپریٹرز , اوورسیز ایمپلاٸمنٹ پروموٹرز, ٹریڈ سنٹرز اور عمرہ حج آپریٹرز کو حد درجہ نظر انداز کیا گیا اور حکمران ہم سب کی خدمات بھول کر یا ہم سب کو بے یار و مددگار سمجھ کر ظلم ڈھانے پر دن رات مزید کوشاں ہے۔
پاکستان کے دوسرے طبقات اور اداروں کی طرح ہمہارا بھی یہ احساس کرنا چاہٸے کہ ہم بھی اسی معاشرے کے دلیر اور غیور عوام کا ہی حصہ ہیں۔ ہم بھی اپنے حق لینے کیلٸے آواز اٹھا سکتے ہیں۔ ہم بھی یک آواز ہوکر اپنے لیڈروں کیساتھ ایک پلیٹ فارم سے جدوجہد کرسکتے ہیں۔
حکومت نے دوسرے اداروں کیطرح ہمارے درمیان بھی اپنے خفیہ ایجنٹ بنا رکھے ہیں اور حکومت کیلٸے کام کر رہے ہیں اور ہمارے درمیان یہی مسلہ بنا کر ہمارے حوصلوں کو کمزور بنا رہے ہیں کہ ہم ٹریول ایجنٹس کے درمیان اتفاق نہیں ہے۔
ہم سب اتفاق سے ہیں اور ایک ہی آواز سے نعرہ حق بلند کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں اور اسکا جیتا جاگتا ثبوت 20جون کو ضلع مردان کا احتجاج ہے جو کہ کامیاب رہا۔
آپ تمام دوستوں جن کا تعلق ان چار طبقوں میں کسی سے بھی ہو براہ کرم اپنی آواز بلند کریں۔ تمام دوست اپنے لیڈروں کو اس ظلم کے خلاف کھڑا ہونے کے مطالبات اٹھانے کی کوشش شروع کریں۔اور حکمرانوں کو پریشر میں لاکر ہی اپنے مطالبات منواٸیں۔
الله رب العزت ہمہیں اپنے فضل کے سایے میں رکھے اور ہماری غیبی امداد کرے آمین۔

آپ کی دُعاؤں کا طلب گار وحیدالرحمن

13/06/2020

*اہم اعلان*

آل پاکستان ٹریول ایجنٹس سے التماس ہے کہ سب مل کر مشترکہ طور پر پورے ملک میں ہر شہر میں پریس کلب کے باہر احتجاج کی کال دیں اس احتجاج کی تاریخ تمام شہروں میں ایک ہی ہو۔ جس کا ایجنڈا یہ ہو کہ
▪️سب سے پہلے بند ہونے والا بزنس ہے اور کب کھلے گا کچھ پتہ نہیں اس دوران جو عارضی مالی مشکالات کا شکار ہو گئے ہیں ان کو ریلیف دیا جائے جب تک یہ کاروبار مکمل نہیں کھلتا۔
▪️جتنے دن( 25 فروری) سے کاروبار بند ہوا ہے آفس کا کرایہ پڑ رہا ہے شاپ اونر سے لڑ نہیں سکتے اسکا بھی حق ہے اور ہمارا کیا قصور ہے کہ بنا شٹر اٹھائے کرایہ کے نیچے آ گئے۔
▪️ٹریول ایجنٹ چاہے بھی تو آفس نہیں کھول سکتا کیونکہ بیچے گا کیا سب تو بند ہے الٹا بجلی کا بل ہی بننا ہے۔
▪️جس دوران لاک ڈائون رہا اس دوران واپڈا نے ایورج بل بنا کر آفسز میں ڈال دیئے جبکہ حکومت کو یہ بات یاد رکھنا چائیے تھی کہ دوکان کا شٹر اٹھا نہیں تو میٹر میں یونٹ کیسے جل گئے۔ اور حکومت نے خود سے کسی کو 5000 کسی کو 2000 کا ریلیف ایک ایسے بل میں دیا جو کہہ استعمال ہی نہیں ہوا۔۔ اچھا مذاق اڑایا جا رہا ہو ہمارا۔

تمام ٹریول ایجنٹ بھائیوں سے گزارش ہے کہ اجتماعی طور پر ایک بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا جائے تا کہ حکومت کو ہوش آئے وہ ابھی تک ہمیں کسی کھاتے میں نہیں لکھ رہی۔

ٹریول ایجنٹ حضرات غریب یا فقیر نہیں ہاں لکین حکومت کی وجہ سے عارضی طور پر انتہائی مالی مشکل کا شکار ہیں اس لئے حکومت جب تک یہ صورتحال ہے کم از کم اس دوران ہی تمام ٹریول ایجنٹ حضرات چاہے وہ IATA ہے یا DTS سب کو ایک مناسب رقم ادا کرے۔

اس میسج کو تمام گروپس میں چلایا جائے اور احتجاج کے لئے پروگرام بنائیں۔ *ورنہ عزت کا جنازہ نکلنے میں دیر نہیں ہے* ۔
آپکی دعاؤں کا طالب وحیدالرحمن

13/06/2020

*احتجاج احتجاج۔۔ وزیراعظم پاکستان سے اپیل*

ٹریول ایجنٹس اگر لاوارث نہیں ہیں تو ان کے نمائندے حکومت وقت( *وزیراعظم صاحب* ) سے یہ پوچھ لیں کہ ہمارے گھروں کے چولہے کیسے جلیں گے کیا ہم ڈاکے مارنا شروع کر دے پچھلے تین مہینوں سے گھروں پر بیٹھے لوگ بیروزگاری میں اتنے خراب ہوچکے ہیں کہ حالات قابو سے باہر ہو رہے ہیں ٹیکس دینے والے ٹریول ایجنٹ حضرات کیا حکومت وقت سے اپنے مشکلات کے بارے میں بات کر بھی سکتے ہیں یا نہیں اگر کرسکتے ہیں تو پورے پاکستان میں ٹریڈ کے جتنے بھی نمائندے ہیں وہ ان معاملات پر حکومت وقت سے بات کرے کہ ہم کیا کریں بھیک مانگنا شروع کریں ٹورازم ڈیپارٹمنٹ بتا سکتا ہے کہ پورے پاکستان میں ٹریول ایجنٹس کو کتنے لائسنس ایشو کیے ہیں ان کو لائسنس کی بنیاد پر لوگوں کو ریلیف دیا جائے ٹی وی پر توایسے بتایا جارہے ہیں کے جیسے پورا پاکستان کے ائیرپورٹ کہول دئے گئی ہےلیکن جو sop بنائی جارہی ہے اس میں ٹریڈ کی تباہی کے سوا کچھ بھی نہیں ۔
حکومت کی بے حسی پر کوئی احتجاج نہیں۔۔ کیا سب کے سب ٹریول ایجنٹ *اشرافیہ* ہیں؟

23 مارچ سے لاک ڈائون اور 25 فروری سے ٹریولنگ بزنس بند ہے۔ نا معلوم مددت تک اس کا کچھ پتہ نہیں ہے۔ extra savings ہر ٹریول ایجنٹ کے پاس نہیں ۔ اس حکومت نے ایک دفعہ بھی یہ نہیں سوچا کہ ٹورزم سے تعلق رکھنے والے کیا کریں گے۔ عزت نفس کی خاطر کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے کہ حالات کہاں تک جا چکے ہیں۔ آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ ان ٹریول ایجنٹس کا سوچیں جو اس سے بری طرح متاثر ہیں۔ اور حکومتی ایوانوں تک ان کی چیخیں بھی پنہچانے میں جو کر سکتے ہیں وہ کریں۔ اس ملک میں جب تک بچہ روئے نہ اس وقت تک ماں دودھ نہیں دیتی۔ کافی بڑی تعداد کو تو میں جانتا ہوں جن کی مالی حالت صرف کاروبار بند ہونے کی وجہ سے انتہائی خراب ہو چکی ہے۔ ان ٹریول ایجنٹس بھائیوں کو وقتی مدد کی ضرورت ہے۔ یہ تا حیات ضرورت مند یا فقیر نہیں۔

یہ *لمحہء فکریہ*! ہے اس کو ignore مت کریں اور حکومتی سطح پر اس بات کو پہنچائیں۔ یہ میرا اور آپ سب کی زمہ داری ہے۔ یہ وقت آپ پر بھی آ سکتا ہے یا شاید آچکا ہو ۔ متحد ہو جائیں 🙏
والسلام وحیدالرحمن

Join My Whatsapp Grouphttps://chat.whatsapp.com/LWf2IvCSbNBEkDd2U43w2Bامریکہ  کی مختلف ریاستوں میں جعلی لاک ڈاون کے خلاف...
04/05/2020

Join My Whatsapp Group
https://chat.whatsapp.com/LWf2IvCSbNBEkDd2U43w2B

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں جعلی لاک ڈاون کے خلاف مظاہرے! مظاہرین نے بل گیٹس شیطان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ کرونا کا سارا عالمی ناٹک بل گیٹس شیطان کا رچایا ہوا ہے۔۔ اللہ ! مسلم امہ کے حکمرانوں کی بھی انکھیں کھول دے۔ اور بیلجیم میں بل گیٹس پر شدید حملہ

WhatsApp Group Invite

25/03/2020

Visa marketing

14/01/2020

We deal all domistic & international air tickets and tours hajj umrah and visas

Address

SKY EXPRESS TRAVELS AVIATION SERVICES LARI ADDA MANSEHRA
Mansehra
22210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel Agents posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel Agents:

Share

Category