hindko touch tv

hindko touch tv news update rodsho parksho Interview travel videos entertainment video

24/05/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْں

کوئٹہ:چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھ-ماکہ،
کوئٹہ: دھ-ماکے میں 16 افراد ش-ہید ہوگئے
کوئٹہ: دھ-ماکے میں 30 افراد زخمی بھی ہوئے ، ریسکیو ذرائع
کوئٹہ: 8 لا-ش-یں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کی گئیں ، ریسکیو ذرائع
کوئٹہ: د-ھم-اکے کے نتیجے میں ٹریک کے اطراف کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچا،پولیس
کوئٹہ: زخ-میوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ، ریسکیو ذرائع
زخ-می ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور چھوٹے بچوں کی ہے ٹرین میں سوار افراد عید کی چھٹیاں منانے اپنے علاقوں میں جا رہے تھے۔@

تلاش ورثاءہری پور ڈنگا پل کے قریب موٹرسائیکل کی ٹکر سے زخمی ہونے والی خاتون کے ورثاء کی تلاش میں مدد کریں خاتون کو زخمی ...
13/05/2026

تلاش ورثاء
ہری پور ڈنگا پل کے قریب موٹرسائیکل کی ٹکر سے زخمی ہونے والی خاتون کے ورثاء کی تلاش میں مدد کریں خاتون کو زخمی حالت میں ٹرامآ سنٹر لایا گیا بعدازں طبعیت زیادہ خراب ہونے کے باعث ایوب میڈیکل کمپلکس آبیٹ آبآد ریفر کر دیآ گیا اگر اس خاتون کو کوئی جانتا ہو تو ایوب میڈیکل کمپلکس ایمرجنسی وارڈ میں رابطہ کریں ۔۔۔۔
hindko touch tv

13/05/2026

مینڈک🐸 کو چاہے سونے کی اینٹ پر بٹھاؤ"

یا چاندی کی اینٹ پر*

وہ چھلانگ تو ہمیشہ گندی نالی میں لگائے گا*
hindko touch tv

12/05/2026

کراچی سے کینجھر جھیل جانے والی کوسٹر خوفناک حادثے کا شکار ....see.more..

مانسہرہ:ٹاؤن شپ کے مقام پر ایک لوڈر ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہو...
11/05/2026

مانسہرہ:ٹاؤن شپ کے مقام پر ایک لوڈر ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گیا۔
ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ڈزاسٹر ریسکیو اور میڈیکل ٹیم کو فوری طور پر جاے وقوعہ پر روانہ کر دیا ۔

حادثے کے نتیجے میں ٹرک کے نیچے آنے سے اعجاز ولد اورنگزیب جاں بحق ہوگیا جبکہ (آکاش نامی)ٹرک ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے ٹرک میں موجود سامان کو ہٹا کر نیچے سے ڈیڈ باڈی نکال کر کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا۔
زخمی ڈرائیور کو بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔..

09/05/2026

اوگی روڈ نکہ پانی کے قریب موٹر سائیکل حادثہ ایک حاتون جان کی بازی ہار گئی ۔
خاتون کا دوپٹہ ٹائر میں پھسنے سے واقعہ پیش ایا"

افسوسناک حادثہ خان پور روڈ مغل آباد کے قریب ایک تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو بری طرح کچل دیا، جس کے نتیج...
09/05/2026

افسوسناک حادثہ

خان پور روڈ مغل آباد کے قریب ایک تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو بری طرح کچل دیا، جس کے نتیجے میں 23 سالہ نعمان علی ولد عارف محمود سکنہ چھوئیاں شادی حطار موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو 1122 خان پور نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا، مگر شدید زخموں کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکے۔۔۔۔

تھانہ حویلیاں کی حدود کیالہ ڈیم میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص گرنے کے باعث پانی میں ڈوب گیا۔ اطلاع موصول ہوتے ...
08/05/2026

تھانہ حویلیاں کی حدود کیالہ ڈیم میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص گرنے کے باعث پانی میں ڈوب گیا۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 حویلیاں کی ٹیم فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔
ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر فوری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا۔ پیشہ ورانہ مہارت اور مسلسل تلاش کے بعد ڈوبنے والے شخص کی جسد خاکی کو پانی سے نکال لیا گیا۔مرنے والے کی شناخت قاضی عبداللہ ولد قاضی عبدالوحید سکنہ ناڑہ کے نام سے ہوئی، جو دسویں جماعت کا طالب علم تھا۔بعد ازاں ریسکیو ٹیم نے ضروری کارروائی مکمل کرتے ہوئے جسد خاکی کو ان کے گھر منتقل کر دیا۔۔۔۔۔

مانسہرہ.تھانہ لاری اڈہ کی حدود میں  زیریلہ کھانا کھانے سے گھر  کے نو افراد جن میں کمسن بچے اور خواتین بھی شامل ھیں .تشوی...
03/05/2026

مانسہرہ.تھانہ لاری اڈہ کی حدود میں زیریلہ کھانا کھانے سے گھر کے نو افراد جن میں کمسن بچے اور خواتین بھی شامل ھیں .تشویک ناک حالت میں ہسپتال پہنچ گئے...

03/05/2026

افسوس ناک خبر
عطرشیشہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے گھر مکمل تباہ ساتھ مال مویشی بانڈی کو بھی اگ لگ گئی کشمیر کی فیملی تھی جن کا سب کچھ اگ کی نظر ہو گیا افسوس.

ایبٹ آباد کے علاقہ بیروٹ خورد میں بھانجہ نے اپنے ماموں کو قتل کر دیا ملزم یاسر نے ماموں آصف کے گھر داخل ہو کر فائرنگ کرک...
02/05/2026

ایبٹ آباد کے علاقہ بیروٹ خورد میں بھانجہ نے اپنے ماموں کو قتل کر دیا ملزم یاسر نے ماموں آصف کے گھر داخل ہو کر فائرنگ کرکے ماموں آصف ہو قتل کیا ملزم موقع سے فرار ہوا تو مقامی افراد نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا مقتول کی لاش کو ہسپتال منتقل کیا جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کی گئ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم سے تفتیش شروع کر دی ہے قتل کی اصل وجوہات سامنے نہی آئ ہیں..

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when hindko touch tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category