امیرخان.رینٹ اے کار سروس مانسہرہ

Directions

امیرخان.رینٹ اے کار سروس مانسہرہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from امیرخان.رینٹ اے کار سروس مانسہرہ, Travel and transport, Mansehra.

09/05/2026
0346.9486706.0315.3986706
12/04/2026

0346.9486706.0315.3986706

ڈی ایس پی سعید یدون دلیر، ایماندار، فرض شناس اور  انتہائی قابل پولیس آفیسر ہیں، سعید یدون کے کردار سے نا صرف ہزارہ ریجن ...
05/04/2026

ڈی ایس پی سعید یدون دلیر، ایماندار، فرض شناس اور انتہائی قابل پولیس آفیسر ہیں، سعید یدون کے کردار سے نا صرف ہزارہ ریجن بلکہ پورا صوبہ بخوبی واقف ہے کیونکہ جہاں بھی انہوں نے ڈیوٹی کی ان کی ایمانداری اور اخلاق سے ہر بندہ متاثر ہوا
چند عناصر ان کے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹ پر مبنی پروپیگنڈے کر رہے ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں

ٹی ایم او مانسہرہ   وہ شخصیت جنہوں کئی دہائیوں سے لاری اڈا مانسہرہ پر قبضے گروپ سے لاری اڈا مانسہرہ کو آزاد کروایا اور غ...
05/04/2026

ٹی ایم او مانسہرہ وہ شخصیت جنہوں کئی دہائیوں سے لاری اڈا مانسہرہ پر قبضے گروپ سے لاری اڈا مانسہرہ کو آزاد کروایا اور غریب ڈرائیوروں کے لئے اڈا فیس بلکل کم کردی ۔۔

مانسہرہ (نمائندہ خصوصی)مانسہرہ ٹریفک پولیس کا چمکتا ہوا ستارہ ٹی آئی او دلدار اپنی بہترین کارکردگی اور ایمانداری کے باعث...
26/03/2026

مانسہرہ (نمائندہ خصوصی)
مانسہرہ ٹریفک پولیس کا چمکتا ہوا ستارہ ٹی آئی او دلدار اپنی بہترین کارکردگی اور ایمانداری کے باعث عوامی حلقوں میں خوب سراہا جا رہا ہے۔
گزشتہ روز اوورسیز پاکستانی سماجی شخصیت چوہدری شیراز لطیف نے ٹی آئی او دلدار سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر چوہدری شیراز لطیف نے ان کی دیانتداری، فرض شناسی اور بہترین ڈیوٹی کی ادائیگی پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ ٹی آئی او دلدار جیسے محنتی اور ایماندار افسران کسی بھی ادارے کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں، جو نہ صرف ٹریفک نظام کو بہتر بناتے ہیں بلکہ عوام کے دلوں میں پولیس کا مثبت تشخص بھی اجاگر کرتے ہیں۔
چوہدری شیراز لطیف نے ٹی آئی او دلدار کو شاندار کارکردگی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے اور لگن کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیتے رہیں گے۔
اس موقع پر ٹی آئی او دلدار نے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی ذمہ داریاں مزید احسن طریقے سے انجام دینے کے لیے پرعزم ہیں اور عوام کی خدمت کو اپنا اولین فرض سمجھتے ہیں۔

Address

Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امیرخان.رینٹ اے کار سروس مانسہرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share