06/08/2025
الحمدللہ عمرہ سیزن 2025 کا پہلا گروپ واپس آچکا ہے اور زائرین کے تاثرات آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
ان شاءاللہ ربیع الاوّل کا قافلہ اگست کے آخر میں روانہ ہو رہا ہے۔ محدود نشستیں ہیں۔ جلد از جلد رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر : 03445356180