Ch Asif Iqbal khokhar

Ch Asif Iqbal khokhar Alhamdulillah

سبحان اللہ سبحان اللہ
15/01/2026

سبحان اللہ سبحان اللہ

15/01/2026
15/01/2026
 #میلسی 🇱🇾🇱🇾🇱🇾مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی خان محمود حیات خان ٹوچی خان کے اعزاز میں بورے والی پیرڈائز مارکی...
13/01/2026

#میلسی
🇱🇾🇱🇾🇱🇾
مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی خان محمود حیات خان ٹوچی خان کے اعزاز میں بورے والی پیرڈائز مارکی میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے پیپلزپارٹی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
تقریب کے دوران حاجی شاہد مبین بھٹی، محسن مغل ایڈووکیٹ اور میجر (ر) ملک نوید احمد اعوان نے باضابطہ طور پر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ نئے شامل ہونے والے رہنماؤں نے کہا کہ وہ خان محمود حیات خان ٹوچی خان کی قیادت، سیاسی بصیرت اور عوام دوست پالیسیوں سے متاثر ہو کر پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے ہیں اور پارٹی کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
اس موقع پر ایڈیشنل جنرل سیکریٹری پاکستان پیپلزپارٹی وہاڑی محمود علی بھٹی، ضلعی جنرل سیکریٹری پیپلزپارٹی وہاڑی پیر اعجاز حسین شاہ،سنئیر نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی وہاڑی کاشف رسول بھٹی، نائب صدر وویمن ونگ ملتان باجی تسلیمہ حبیب راو، راو ندیم اختر سمیت سیاسی و سماجی رہنماؤں اور جیالوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے پارٹی قیادت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کو مزید منظم اور مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

official

Address

Mailsi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Asif Iqbal khokhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch Asif Iqbal khokhar:

Share