19/05/2024
الحمدلله رب العالمین
جام ندیم۔ ٹریول ٹورز گروپ نے ماہِ محرم الحرام کے لئےعُمرہ کا اعلان کر دیا ہے۔عُمرہ گروپ روانگی کا باقاعد ہ آغاز 20 جولائی 2024 سے ہوگا ۔جس میں انتہائی عمدہ اور سستے ترین پیکجز شامل کئے گئے ہیں ۔گروپ کے ساتھ اور بغیر گروپ کے بھی ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اگر آپ اس سال عُمرہ کی ادائیگی کا ارادہ رکھتے ہیں تو رابطہ فرمائیں۔ ہماری ٹیم بہترین خدمات کی فراہمی کا وسیع تجربہ رکھتی ہے۔
آپ کا سفر یقیناً آپ کی زندگی کا یادگار سفر ہوگا۔
برائے رابطہ
عمر ندیم
0306-0076573
0344-6502007