New Crown Goods Tarnsport Company Lhr

New Crown Goods Tarnsport Company Lhr Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from New Crown Goods Tarnsport Company Lhr, Cargo and freight company, Near By Akhbriii Mandi Ada Crown Buss Lahore, Lahore.

New Crown Goods Transport Company (NCGT)
Reliable Container & Cargo Service
Your Cargo ___ Our responsibility
Lahore → Sukkur → Karachi & other City's
Fast • Safe • Trusted Delivery
�/� 0306-3393111

27/05/2026


Hajj Mubarak
26/05/2026

Hajj Mubarak

18/05/2026
10/05/2026



02/05/2026

*سکھر پولیس کا غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں اور بغیر نمبر پلیٹس چلنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ*

سکھر پولیس کی جانب سے شہریوں کو ایک بار پھر آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ ایک ہفتے کے اندر اپنی غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو فوری طور پر رجسٹرڈ کروائیں اور نمبر پلیٹس کی مکمل تنصیب کو یقینی بنائیں۔

اس سے قبل بھی سکھر پولیس کی جانب سے عوام الناس کو اس حوالے سے متعدد بار آگاہ کیا جا چکا ہے۔

شہر میں تقریباً 60 سے 70 فیصد موٹر سائیکلیں تاحال غیر رجسٹرڈ ہیں، جبکہ رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں میں سے بھی تقریباً 80 سے 90 فیصد پر گاڑیوں کے آگے/ فرنٹ نمبر پلیٹ موجود نہیں ہے

سکھر پولیس کی جانب سے شہریوں کو ایک ہفتے کی مہلت دی جاتی ہے کہ وہ اپنی موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن مکمل کروائیں اور فرنٹ و بیک دونوں اطراف نمبر پلیٹس کی تنصیب کو یقینی بنائیں۔

واضح رہے کہ مقررہ مہلت ختم ہونے کے بعد سکھر پولیس کی جانب سے شہر بھر میں سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کیا جائے گا، جس کے دوران خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جس میں مقدمات کا اندراج بھی شامل ہوگا۔

سکھر پولیس شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کریں اور کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے مقررہ وقت کے اندر اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کی تنصیب مکمل کریں۔

01/05/2026

Loading LHR to Skr

Labour day
01/05/2026

Labour day

29/03/2026

Booking sukkur too Multan🔥
25/03/2026

Booking sukkur too Multan🔥

Address

Near By Akhbriii Mandi Ada Crown Buss Lahore
Lahore
54100

Opening Hours

Monday 09:00 - 04:00
Tuesday 09:00 - 04:00
Wednesday 09:00 - 04:00
Thursday 09:00 - 04:00
Friday 09:00 - 04:00
Saturday 09:00 - 04:00

Telephone

+923063393111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Crown Goods Tarnsport Company Lhr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Crown Goods Tarnsport Company Lhr:

Share