Punjab Mohmand Goods Transport Company

Punjab Mohmand Goods Transport Company Punjab Mohmand Goods Transport company provide all kind of Goods Transportation's all over Pakistan and Afghanistan.

11/10/2020
26/09/2020

All that work which an assistant do perform

21/09/2020

Transportation logistics company

Aj  islamabad high court  m hairing k bad ka court  ka fesla
15/10/2019

Aj islamabad high court m hairing k bad ka court ka fesla

15/10/2019

حیران کن بات۔۔!! پاکستان میں موجود تمام ملٹی نیشنل کمپنیاں ایکسل لوڈ لمٹ کے قانون کی پاسداری کر رہی ہیں مثلا یونی لیور، نیسلے، پیپسی و کوک اور اینگرو فوڈز وغیرہ۔۔۔ تمام کمپنیاں یہ بات بخوبی جانتی ہیں کہ ایکسل لوڈ لمٹ انٹرنیشنل قوانین کے مطابق ہے اور Overloading ایک بہت بڑا سیفٹی Hazard ہے لہذا مذکورہ تمام کمپنیاں ایکسل لوڈ لمٹ پر عملدرآمد کرنے کے باوجود پاکستان میں اپنا بزنس بہترین طریقہ سے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
لیکن
پاکستانی کمپنیاں خاص طور پر سیمنٹ و شوگر اور فرٹیلائزر انڈسٹری ایکسل لوڈ لمٹ کے خلاف واویلا مچا رہی ہیں، ان کی حتی الامکان کوشش ہے کہ پاکستان میں ہر صورت اوورلوڈنگ کی اجازت ہونے چاہیے اور اسی سرتوڑ کوشش میں یہ عدالتوں کو بائی پاس کرتے ہوئے آرمی چیف تک جا پہنچے ہیں، جس میں پیش پیش لکی سیمنٹ کے مالک علی محمد ٹبہ ہیں۔ اب یہ بات حیرت انگیز ہے کہ ان پاکستانی کمپنیوں کی بدمعاشی اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ ملکی قانون، اسلام آباد و سندھ ہائی کورٹس کے احکامات، حکومتی نوٹیفکیشنز اور ریاستی اداروں کا اوورلوڈنگ کے خلاف ایکشن کا فیصلہ کچھ بھی انہیں اوورلوڈنگ کرنے سے باز نہیں رکھ پا رہے۔ یہ آج بھی پورے دھڑلے سے اوورلوڈنگ کر رہے ہیں، لکی سیمنٹ، بیسٹ وے سیمنٹ، چراٹ سیمنٹ، ڈی-جی سیمنٹ سمیت کیماڑی پورٹ اور دیگر لوڈنگ پوائنٹس سے اوورلوڈنگ جاری و ساری ہے۔ کانٹے بند ہیں یا ان پر رشوت کا راج ہے۔ موٹروے پولیس بے بس، FWO لاچار، ٹریفک و وارڈن پولیس پریشان، اور ریاستی ادارے کنفیوز۔۔۔۔ لیکن یہ چند مفاد پرست سرمایہ دار ملکی قانون و عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑاتے ہوئے بےباکی سے اوورلوڈنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کی بدمعاشی کب تھمے گی؟ ادارے اپنی رٹ کب بحال کریں گے۔؟ ریاست اپنے ہونے کا احساس کب دلائے گی۔؟ عدالت کے فیصلوں کو عزت کون دلائے گا۔؟ ملکی قانون پر عملدرآمد کب ہو گا۔؟ ملکی شاہراہوں اور انسانی زندگیوں کو اوورلوڈنگ کے عذاب سے محفوظ کون بنائے گا۔؟
۔
منجانب:
محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن









09/09/2019

Matric pas.
9:00am to 5:00pm

21/07/2019

Ksi b kism ki takleef aor preshani s khud ko bchany k ley hakomat ki terf s jari kye hoy schedule k mutabik gari wazan load kary

Latest order  about axcel weight
16/07/2019

Latest order about axcel weight

From mazda truk to container and krain all kind of transportation  is available  with us
14/07/2019

From mazda truk to container and krain all kind of transportation is available with us

Address

Gen Truck Stand Main Ravi Link Road Lahore
Lahore
56000

Telephone

03218897330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Mohmand Goods Transport Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category