Bikistan

Bikistan Travellers

11/07/2026

Leswa bypass road.

10/07/2026

Sunset at Panjpeer Rocks.

02/07/2026

جاروگو آبشار ایک ایسی پر سکون جگہ ہے جہاں پانی، پرندوں کی آوازوں کے علاوہ آپ کو صرف اپنی باتوں کی آواز آتی ہے۔ ہائیکنگ ایسی کہ سر سبز پہاڑوں کا دامن جس پر جگہ جگہ پانی کے تالاب ملتے ہیں جن سے باآسانی لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔

سدپارہ جھیل ایک ایسی جھیل ہے کہ جب دیوسائی سے اس کی طرف سفر کیا جائے تو یہ پہاڑوں کے درمیان سے واضح ہونا شروع ہوتی ہے او...
02/07/2026

سدپارہ جھیل ایک ایسی جھیل ہے کہ جب دیوسائی سے اس کی طرف سفر کیا جائے تو یہ پہاڑوں کے درمیان سے واضح ہونا شروع ہوتی ہے اور آہستہ آہستہ اپنا جلوہ دکھاتی ہے اور آخر ایک مقام آتا ہے جب آپ اس جگہ پر آ رکتے ہیں۔ سبحان اللہ

پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد۔
01/07/2026

پاکستان مانیومنٹ، اسلام آباد۔

ہرن مینار کی طرف جاتے ہوئے راستے پہ ایک نہر کا خوبصورت منظر۔
01/07/2026

ہرن مینار کی طرف جاتے ہوئے راستے پہ ایک نہر کا خوبصورت منظر۔

29/06/2026

دھنی واٹر فال۔ تب جب اس کے اس پاس کوئی تعمیرات نہیں کی گئی تھیں۔۔۔

Jarogo Waterfall
17/05/2026

Jarogo Waterfall

01/11/2025

برف کا چھکہ

29/10/2025

پکی سڑک ہو، ہلکی ہلکی اترائی ہو، چھائوں ہو اور اپنے پیاروں کے ساتھ موٹربائیک کا سفر ہو، تو مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bikistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share