28/05/2026
میاں جاوید منی گُڈز ٹرانسپورٹ، نشتر کالونی لاہور کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ آمین۔