Adeeb Enterprises Goods Transport Co.

Adeeb  Enterprises Goods Transport Co. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adeeb Enterprises Goods Transport Co., had jug uuyh, Lahore.

Adeeb Ali Awan
14/08/2025

Adeeb Ali Awan

18/02/2025
11/04/2024

"کرم یافتہ لوگ"

واصف علی واصف صاحب لکھتے ہیں جس پہ کرم ھے اُس سے کبھی پنگا نہ لینا

وہ تو کرم پہ چل رہا ھے، تم چلتی مشین میں ہاتھ دوگے تو اُڑ جاؤگے

کرم کا فارمُولا تو کوئی نہیں، اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو

جہاں تک میرا مُشاہدہ ھے جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا

پُوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ

بہت تیزی نہیں دکھائے گا
اُلجھائے گا نہیں
رَستہ دے دے گا
بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا
سادہ بات کرے گا

میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مُخلص دیکھا
اخلاص والا
غلطی کو مان جاتا ھے معذرت کر لیتا ھے
سرنڈر کردیتا ھے

جس پر کرم ہوا ھے نا، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا

یہ ھو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ھو رہا ھو اور اللہ آپ کے لئے کُشادگی کو روک دے، وہ اور کرم کرے گا

میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ھے، وہ حق سے زیادہ دیتا ھے

اُس کا درجن 13 کا ھوتا ھے، 12 کا نہیں

اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں

اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو، حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا

دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ھے
دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ھے

جب زندگی کے معاملات اَڑ جائیں تو سمجھ جاؤ کہ تم نے دُوسروں کے معاملات اَڑاۓ ہوۓ ہیں

آسانیاں دو، آسانیاں ملیں گی
انشاءاللہ انشاءاللہ

🇦🇺
26/12/2022

🇦🇺

30/08/2022
30/08/2022
02/07/2022

Address

Had Jug Uuyh
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adeeb Enterprises Goods Transport Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adeeb Enterprises Goods Transport Co.:

Share