Karwan e saqye sakina s.a

Karwan e saqye sakina s.a karwan e shareefa bint ul hassan pvt

Iran ,Iraq, Syria Umrah best package available with scholars.

zyrat visa operator
travel and tour operator

allama kousar abbas
syed iqbal haider
syeda alima sherazi
03058107109
03454200873
03024711554

@ #
06/07/2026

@
#

06/07/2026

*چیزیں وقتی ہوتی ہیں، ٹوٹ جاتی ہیں، بکھر جاتی ہیں، رویے دائمی ہوتے ہیں، صدیوں کے لیے اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں*🍂✨🌹

06/07/2026

فارسی:

مرده بدم، زنده شدم
گریه بدم، خنده شدم

مفہوم:

میں مردہ سا تھا، پھر زندہ ہوا،
میں روتا تھا، پھر مسکرانا سیکھ گیا۔

مگر ہر مسکراہٹ کے پیچھے
ایک ایسی کہانی ہوتی ہے
جسے صرف دل جانتا ہے۔

— مولانا رومیؒ 🤍

- حضرت امام مہدیؑ اور زمین پر رونقیں🌹فإِذَا خَرَجَ أَشْرَقَتِ الْأَرْضُ بِنُورِهِ وَ وَضَعَ مِيزَانَ الْعَدْلِ بَيْنَ ال...
04/07/2026

- حضرت امام مہدیؑ اور زمین پر رونقیں🌹

فإِذَا خَرَجَ أَشْرَقَتِ الْأَرْضُ بِنُورِهِ وَ وَضَعَ مِيزَانَ الْعَدْلِ بَيْنَ النَّاسِ فَلَا يَظْلِمُ أَحَدٌ أَحَداً

"پس جب زمین اپنے رب کے نور [حضرت امام مہدیؑ کے وجود] سے چمکے گی جس وقت حضرت امام مہدیؑ خروج کریں گے تو اس وقت زمین اپنے رب کے نور سے روشن ہو جائے گی، اور ہر طرف آبادی ہو گی، عوام کے درمیان عدالت کا ترازو لگائیں گے، کوئی ایک بھی دوسرے پر ظلم و زیادتی نہ کرے گا۔"

بحارالانوار؛ ج۵۲؛ ص٣٢۱

تہجد💐🤍اور جب محبت خدا سے ہوجائے تو نماز قضا کرنے والے بھی تہجد ادا کرنے لگ جاتے ہیں🥹🤍🍂
04/07/2026

تہجد💐🤍
اور جب محبت خدا سے ہوجائے تو نماز قضا کرنے والے بھی تہجد ادا کرنے لگ جاتے ہیں🥹🤍🍂

03/07/2026

*وَاِنْ تَصْبِرُوْا وَتَتَّقُوْا لَا يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا*
ترجمہ:
*اور اگر تم صبر کرو اور تقویٰ اختیار کرو تو ان کی کوئی چال تمہیں نقصان نہیں پہنچا سکے گی۔*
(سورۃ آل عمران 3:120)

03/07/2026

*وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ*
اور یقیناً تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ (سورۃ الضحیٰ)

*سالاران و زائرین کے لیے اہم ترین اطلاع* عراق گورنمنٹ نے سختی سے مطلع کیا ہے کہ وہ تمام نوجوان جو کہ 50 سال سے نیچے ہیں ...
24/06/2026

*سالاران و زائرین کے لیے اہم ترین اطلاع*
عراق گورنمنٹ نے سختی سے مطلع کیا ہے کہ وہ تمام نوجوان جو کہ 50 سال سے نیچے ہیں وہ گروپس کے اندر بھی فیملی کے بغیر سفر نہیں کر سکیں گے اگر وہ سفر کرنا چاہتے ہیں تو اپنے ساتھ فیملی کو لازمی ساتھ لائیں گے کسی گروپ کے اندر بھی اب وہ اکیلے سفر نہیں کر سکیں گے۔

*سالاران و زائرین کے لیے اہم ترین اطلاع* عراق گورنمنٹ نے سختی سے مطلع کیا ہے کہ وہ تمام نوجوان جو کہ 50 سال سے نیچے ہیں ...
23/06/2026

*سالاران و زائرین کے لیے اہم ترین اطلاع*
عراق گورنمنٹ نے سختی سے مطلع کیا ہے کہ وہ تمام نوجوان جو کہ 50 سال سے نیچے ہیں وہ گروپس کے اندر بھی فیملی کے بغیر سفر نہیں کر سکیں گے اگر وہ سفر کرنا چاہتے ہیں تو اپنے ساتھ فیملی کو لازمی ساتھ لائیں گے کسی گروپ کے اندر بھی اب وہ اکیلے سفر نہیں کر سکیں گے۔
@

Address

Narowal Raheem Yar Khan
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e saqye sakina s.a posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share