Rider Izhar Ali

Directions

Rider Izhar Ali LIKE RIDING
LIKE DRIVING
ENJOY LIFE

14/10/2026

یونہی موسم کی ادا دیکھ کر یاد آیا

کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انسان جاناں 🥀🖤

✩✧ Izhar ali ✧✩

14/10/2026

رفتہ رفتہ تھم گیا مـانـوس آوازوں کا شور

دل میں یادیں،ڈائری میں فون نمبر رہ گئے🖤🥀

✩✧ izhar Ali ✧✩

13/10/2026

اگر ہو کچھ امید تو ، ہو جاؤں پُرسکوں

اک بے وجہ سی آس ہے، ویسے تو ٹھیک ہوں !

دیکھا جو چاند کو تو ، کوئی یاد آگیا

سو دل میرا اداس ہے ، ویسے تو ٹھیک ہوں 🫠

✩✧ Izhar ali ✧✩

میں نے حد درجہ اذیت میں پکارا تھا تمہیںجیسے زلیخا نے کہا ہو... *ہائے یوسف*...!!!!!                      🍁🥀✩✧  IZHAR ALI ...
09/10/2026

میں نے حد درجہ اذیت میں پکارا تھا تمہیں

جیسے زلیخا نے کہا ہو... *ہائے یوسف*...!!!!!

🍁🥀

✩✧ IZHAR ALI ✧✩
゚viralシ

09/10/2026

09/10/2026

*⋆♡*

سبب نہ پوچھ میرے ہم نشیں اداسی کا

میرا شعور مجھے کھا گیا ہے اندر سے...❤️‍🩹🫠🤌🏻

✩✧ IZHAR ALI ✧✩

09/10/2026

*اگر میں کبھی کسی دن اِس دنیا سے اوجھل ہو جاؤں*
*اور میری آپ تک کوئی خبر نہ پہنچے تو آپ کے*
*اور میرے در میان عہدِ وصیت دعائے مغفرت ہے،*🤌🏻❤️‍🩹

✩✧ Izhar ali ✧✩

09/10/2026

‏وہ مسکرا کے ہمیں دیکھتے ہیں اور ہم لوگ

جو ہو چکے ہیں وہ نقصان بھول جاتے ہیں 🥀

✩✧ Izhar ali ✧✩

16/06/2026

Corolla lovers
🤩💖😍

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rider Izhar Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category