𝐃𝐞 𝐂𝐡𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬

𝐃𝐞 𝐂𝐡𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 We Offer College, Universities, Groups, Family , Honeymoon & Customized Tours All Over Pakistan.. Co

Services We Offer :
�Tour Packages
�Hotel Bookings
�Transportation Services
�Tour Guides
�Destination Events
�Adventure Activities
�Honeymoon Package

Alhamdulillah Eid Special Tours.............. 5 day Hunza tour sueeccfully complete with our 100% satisfaction tourist  ...
19/07/2022

Alhamdulillah Eid Special Tours..............
5 day Hunza tour sueeccfully complete with our 100% satisfaction tourist

Appricot Season In Skardu
15/07/2022

Appricot Season In Skardu

30/06/2022

الحمدللّٰہ ایک اور کوسٹر تین روزہ ناران ٹور کے لیے ڈی کونسیپٹ سکول اینڈ اکیڈمی سسٹم سانگلہ ہل سے اپنی منزل کی طرف روانہ

30/06/2022

الحمدللّٰہ تین روزہ ناران ٹور لاہور سے 22 لوگوں کے ساتھ اپنی منزل کی طرف روانہ اورعید ٹورز کی بکنگ بھی شروع ہے

27/06/2022

ہمیں بھی اپنا پہلا قدم اٹھانا پڑےگا اور اپنا ایک پاکستانی ہونے کا حق ادا کرنا ہو گا چار دیواری ہی ہمارا گھر ہی نہیں بلکہ پورا پاکستان ہمارا گھر ہے اور اسے صاف رکھنا ہمارا فرض۔۔۔
پاکستان کے تمام سیاحتی مقامات کو صاف ستھرا رکھنا ہمارا ایک قومی حق ہے اور آو اس حق کو مل کر ادا کرتے ہیں کیونکہ ہماری سیاحتی مقامات کی صفائی میں ہی ہماری پاکستان کی صفائی ہے۔۔۔

21/06/2022

Alhamdulilla 5 day coustmize tour to Hunza valley from Karach
Dinner at Rewayat hunza

21/06/2022

Alhamdulilla 5 day coustmize tour to Hunza valley from Karachi
On the dinner at karimabad bazar hunza
BBQ to Night........

21/06/2022

Alhamdulillah departure from Islamabad Airport to Hunza valley for 5 day ........

فیملیز سپیشل ٹورزفیملیز | فی-میل | کپل | بیچلرز کو ہمارے ساتھ شامل ہونے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔روانگی:انشاءاللّه3 روزہ ...
05/06/2022

فیملیز سپیشل ٹورز
فیملیز | فی-میل | کپل | بیچلرز کو ہمارے ساتھ شامل ہونے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔

روانگی:
انشاءاللّه
3 روزہ ٹور کی ہر جمعرات کی رات
5 روزہ ٹور ہر جمعہ کی رات

سروسز:
شامل خدمات:

پک اینڈ ڈراپ تک کا سفر
- نجی ائر کنڈیشنڈ گاڑیاں کے ذریعے سفر کیا جائے گا
(سیلون کوسٹر اگر 22-24 افراد)
(گرانڈ کیبن اگر 13-15 افراد)
- 3 روزہ ٹور کا 2 رات کا قیام
- 5 روزہ ٹور کا 4 رات کا قیام
- ہوٹل طے شدہ منصوبے کے مطابق 3-4 پکس اشتراک پر
(بیڈ + میٹرس)
کپل کے لیے علیحدہ روم جس کے چارچز کپل پیکج میں شامل ہیں

- کوالٹی کھانے:-
3 روزہ ٹور
(3 بریک فاسٹ + 2 ڈنر)
- 5 روزہ ٹور
(5 بریک فاسٹ + 4 ڈنر)

نوٹ : دوپہر کا کھانا (لنچ) ہماری سروسز شامل نہیں آپ وزیٹنگ پوائنٹ پر ریفریشمنٹ کر سکتے ہیں۔
- بنیادی ابتدائی طبی امدادی کٹ۔
- تمام ٹولس اور ٹیکس
- گروپ فوٹوگرافی
- پوائنٹ کے بارے میں مکمل گائیڈ
فائر ورک
میوزیکل نائٹ

مندرجہ ذیل خدمات شامل نہیں ہیں ۔
- پورٹر برائے ذاتی سامان
- گاہکوں کی ذاتی انشورنس
- لانڈری ، مشروبات اور فون کالز یا ذاتی نوعیت کے دوسرے اخراجات
- فطرت اور سیاسی وجوہات وغیرہ کے اعمال کی وجہ سے اگلے اخراجات۔
- قلعوں اور عجائب گھروں میں انٹرنس ٹکٹ
- سفر کے دوران لنچ ، چائے اور معدنی پانی
- بوٹنگ٫رافٹنگ اور جیپ پر سرگرمی (فی جگہ کی بنیاد پر جگہ جگہ وصول کی جائے گی)

نوٹ : اگر آپ اپنا ٹور کسٹمائز کروانے چاہتے ہیں تو آپ ہمیں اپنی مندرجہ ذیل تفصیلات کو دیئے گے واٹس نمبر پر کسٹمائز لکھ کر میسج کریں ہماری ٹیم آپ کی رہنمائی کے لیے ہر وقت کوشاں ہے۔۔۔

1. نمبر آف پرسن ؟
( بچوں کی تفصیل)
2. ٹور کہاں کا کرنا چاہتے ہیں ؟
3. کتنے دن کا ٹور چاہیں ؟
4۔ رومز کتنے چاہیں ؟
5. پیکج کی نوعیت ( سٹینڈرڈ ، ڈیلکس،سپر ڈیلکس)
6. نیز آپ ہماری ٹیم سے بھی رہنمائی لے سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔
( کہ آپ کے لیے کونسا اور کہاں کا ٹور تھیک رہیں گا)

مزید معلومات کے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں

0306-5992204
0316-9747058

Happy Clients at the trip of Neelum Valley Kashmir ❤️😍🏔️Book your Dream destination package with us _DM FOR MORE INFO_  ...
04/06/2022

Happy Clients at the trip of Neelum Valley Kashmir ❤️😍🏔️

Book your Dream destination package with us
_DM FOR MORE INFO_

28/05/2022

With the Grace Of ALLAH Almighty Successfully Concluded 2 Days Customize Trip Of From Sangla Hill For 2 Days Malam Jabba & Dam..
ALHUMDULILLAH All Happy Face’s Show the Quality Of Services…

Address

Lahore

Telephone

+923065992204

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐃𝐞 𝐂𝐡𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐃𝐞 𝐂𝐡𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬:

Share