Safr e Safa

Safr e Safa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safr e Safa, Travel Service, Masjid Alnoor Ghazi Chowk College Road Lahore, Lahore.

جناب ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے گھر کی اینیمیٹڈ تصویر! یہی وہ مبارک گھر ہے جہاں نبی کریمﷺ ہجرت پہ تشریف لے جانے کے لیے ...
06/02/2024

جناب ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے گھر کی اینیمیٹڈ تصویر!
یہی وہ مبارک گھر ہے جہاں نبی کریمﷺ ہجرت پہ تشریف لے جانے کے لیے تشریف لائے تھے اور جناب علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو اپنے گھر چھوڑ آئے تھے۔
یہی وہ گھر تھا جہاں ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا پلی بڑھی تھیں۔ اور جب واقعہ میں آپ کے کردار کو نشانہ بنایا گیا تو آپ لوٹ کے اسی گھر تشریف لائی تھیں۔ اور پھر کچھ دنوں بعد نبی کریمﷺ بھی یہیں تشریف لائے اور اسی گھر میں سورۃ نور کی ان آیات کا نزول ہوا۔ جن میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی پاکی و طہارت کا اعلان ہوا۔

آج سے ساڑھے چودہ سو سال پہلے کا مکہ مکرمہ ایسا ہوا کرتا تھا۔ ایسے ہی ایک گھر میں نبی کریمﷺ نے آنکھ کھولی، لڑکپن گزارا او...
05/02/2024

آج سے ساڑھے چودہ سو سال پہلے کا مکہ مکرمہ ایسا ہوا کرتا تھا۔ ایسے ہی ایک گھر میں نبی کریمﷺ نے آنکھ کھولی، لڑکپن گزارا اور جوانی کو پہنچے۔ انھی گلی محلوں کو ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی سانسیں معطر کیا کرتی تھیں... اور یہیں ابوجہل و ابو لہب اپنی خباثتوں سمیت پھرا کرتے تھے۔

Address

Masjid Alnoor Ghazi Chowk College Road Lahore
Lahore

Telephone

+923218052374

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safr e Safa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Safr e Safa:

Share

Category