09/02/2026
ہم محترمہ مریم نواز صاحبہ کے بہت شکر گزار ہیں کہ انہوں نے بسنت کی اجازت دی اور ہمارے شہر میں بسنت کو بہت ہی خوشی کے ساتھ منایا گیا میں نے اور میری فیملی نے بھی اس ایونٹ کو بہت انجوائے کیا ہم تہ دل سے حکومت پنجاب کے شکر گزار ہیں اور وزیر اعلی پنجاب سے یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اور اپ اسی طرح کے اقدامات کرتے رہیں اور پنجاب کے لوگوں کے لیے بہت ساری اچھے کام کرتے رہیں اپ کے لیے بہت ساری نیک تمنائیں اور دل سے بہت ساری دعا شکریہ۔