Power International Transport Company Lahore

Power International Transport Company Lahore Power International Transport Company Lahore Is A Well-known Company
New Luxury Yutong Master Bus Service 24/7

Power International Transport Operating Its Service Lahore to Head Rajgan, Mandi Yazman, Bahawalpur, Dunyapur, Jahaniyan, Khanewal, Rajana, Kamaliya, Sahiwal, Chichawatni, Burewala, Vehari, Mailsi, KahrorPakka 24/7 Service Available

پاور انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کمپنی لاہورہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریںhttps://whatsapp.com/channel/0029VbB0051DJ6Gw2WWH6V2oلا...
12/03/2026

پاور انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کمپنی لاہور
ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VbB0051DJ6Gw2WWH6V2o
لاہور سے بہاولپور (براستہ جی ٹی روڈ اوکاڑہ، ساہیوال، چیچہ وطنی، بورےوالا، وہاڑی، میلسی، کہروڑپکا، لودھراں) نئی لیجنڈ یوٹونگ ماسٹر بس سروس
لاہور سے روانگی رات 03:15 بجے
بہاولپور سے واپسی (براستہ موٹروے) دوپہر 12:30 بجے
گاڑی رابطہ نمبر: 03000705899

08/03/2026

پاور انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کمپنی لاہور
لاہور سے بہاولپور (براستہ موٹروے رجانہ، کمالیہ، چیچہ وطنی، بورےوالہ، وہاڑی، میلسی، کہروڑپکا) نئی لیجنڈ یوٹونگ ماسٹر بس سروس جاری ہے
لاہور سے روانگی رات 01:30 بجے
بہاولپور سے واپسی دوپہر 12:00 بجے
گاڑی رابطہ نمبر: 03047867486
مزید اپڈیٹس کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VbB0051DJ6Gw2WWH6V2o

پاور انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کمپنی کا لاہور سے بہاولپور، منڈی یزمان براستہ موٹروے M3 کا کرایہ نامہ
07/03/2026

پاور انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کمپنی کا لاہور سے بہاولپور، منڈی یزمان براستہ موٹروے M3 کا کرایہ نامہ

پاور انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کمپنی کا لاہور سے بہاولپور براستہ بورےوالہ، وہاڑی کا کرایہ نامہ
06/03/2026

پاور انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کمپنی کا لاہور سے بہاولپور براستہ بورےوالہ، وہاڑی کا کرایہ نامہ

پاورانٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کمپنی لاہور ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریںhttps://whatsapp.com/channel/0029VbB0051DJ6Gw2WWH6V2oلا...
23/02/2026

پاورانٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کمپنی لاہور
ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں
https://whatsapp.com/channel/0029VbB0051DJ6Gw2WWH6V2o
لاہور سے بہاولپور نئی لیجنڈ یوٹونگ ماسٹر بس سروس
(براستہ ساہیوال ، چیچہ وطنی ، بوریوالہ ، وہاڑی ، میلسی، کہروڑ پکا)
لاہور (سٹی بس ٹرمینل) سے روانگی صبح 05:30 بجے
ٹھوکر (جناح بس ٹرمینل) سے صبح 06:10 بجے
بہاولپور سے واپسی سہ پہر 03:00 بجے
گاڑی رابطہ نمبر:03059998386

19/02/2026

Power International Transport Company Lahore
Lahore to Bahawalpur 24 hours service

Ramadan Mubarak! May Allah fill your life with peace, mercy, and countless blessings this holy month
18/02/2026

Ramadan Mubarak! May Allah fill your life with peace, mercy, and countless blessings this holy month

03/02/2026
شبِ برات مغفرت، رحمت اور بخشش کی رات شبِ برات اسلامی سال کی ایک نہایت بابرکت اور عظیم رات ہے، جو 15 شعبان المعظم کی شب ک...
03/02/2026

شبِ برات
مغفرت، رحمت اور بخشش کی رات
شبِ برات اسلامی سال کی ایک نہایت بابرکت اور عظیم رات ہے، جو 15 شعبان المعظم کی شب کو آتی ہے۔ یہ وہ مقدس رات ہے جس میں ﷲ تعالیٰ اپنی بے پایاں رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے اور بے شمار گناہ گاروں کو معاف فرما دیتا ہے۔
شبِ برات کی اہمیت
احادیثِ مبارکہ کے مطابق اس رات ﷲ تعالیٰ آسمانِ دنیا پر نزول فرماتا ہے اور ارشاد ہوتا ہے:
"ہے کوئی مغفرت مانگنے والا کہ میں اسے بخش دوں؟ ہے کوئی رزق مانگنے والا کہ میں اسے عطا کروں؟"
یہ رات قسمتوں کے فیصلے، رزق، زندگی اور موت کے امور لکھے جانے کی رات بھی کہلاتی ہے۔
شبِ برات کی عبادات
اس بابرکت رات میں زیادہ سے زیادہ عبادت کا اہتمام کرنا چاہیے:
▪ نفل نمازیں ادا کریں
▪ قرآنِ پاک کی تلاوت کریں
▪ درودِ پاک کا ورد کریں
▪ استغفار اور توبہ کریں
▪ اپنے والدین، مرحومین اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں
گناہوں کی بخشش کی رات
شبِ برات گناہوں سے توبہ اور دل کی صفائی کی رات ہے۔ اگر انسان سچے دل سے توبہ کرے تو ﷲ تعالیٰ بڑے سے بڑا گناہ بھی معاف فرما دیتا ہے، سوائے چند گناہوں کے جن سے توبہ ضروری ہے، جیسے: کینہ، حسد، قطع رحمی وغیرہ۔
ﷲ کی رحمت کی رات
یہ رات ہمیں یہ پیغام دیتی ہے کہ ﷲ کی رحمت اس کے غضب سے کہیں زیادہ ہے۔ مایوس نہ ہوں، اپنے رب کی بارگاہ میں جھک جائیں، کیونکہ وہی سب سے بڑا غفور اور رحیم ہے۔
دعا
یا ﷲ! ہمیں شبِ برات کی قدر کرنے والا بنا، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو پاک کر دے اور ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔ آمین
شبِ برات مبارک ہو
اس بابرکت رات کو عبادت، دعا اور توبہ میں گزاریں۔

Address

Track No 23-24 City Bus Terminal Chowk Yateem Khana Bund Road Lahore PakistanAdvance Booking City Bus Terminal042-37400261042-37400262042-37400264Jinnah Bus Terminal Thoker 042-37510875
Lahore
37400

Telephone

+923008963859

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Power International Transport Company Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Power International Transport Company Lahore:

Share