14/08/2026
🇵🇰 ایک پرچم، ایک قوم، ایک پاکستان۔
آزادی صرف ایک دن کا جشن نہیں،
یہ اُن خوابوں، قربانیوں اور اُمیدوں کا نام ہے جنہوں نے پاکستان کو جنم دیا۔ 💚
Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰
آئیں مل کر ایک مضبوط، ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
— IA Logistics Pvt. Ltd.
Your Thrive Partner