Azaan Technical Training Center Lahore

Azaan Technical Training Center Lahore WE OFFER TRAINING OF DIFFERENT TRADES AND GIVE OPPORTUANITY FOR GULF JOB

10/10/2025

Address:Plot 30 Main Ali Town Raiwind Road Lahore

السلام علیکم کیسے ہیں امید ہے سب بھائی خیریت سے ہوں
گے اذان ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر میں فری ٹریننگ سیشن کا اغاز ہو چکا ہے

جو لوگ کوئی کام نہیں جانتے اور بیرون ملک جانے کی خواہش مند ہیں وہ کل سے ہی فری ٹریننگ سیشن جوائن کر کے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور بیرون ملک جا کر اپنا مستقبل بنائیں

ٹریننگ کرنے والوں کو رہائش فری میں فراہم کی جائے گی ٹریننگ کے کوئی بھی چارجز نہیں لیے جائیں گے

السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے سی ای او سی سی کمپنی کے ٹیسٹ انٹرویو 12 اکتوبر کو اذان ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر لاہو...
09/10/2025

السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے سی ای او سی سی کمپنی کے ٹیسٹ انٹرویو 12 اکتوبر کو اذان ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر لاہور میں ہوں گے

ہنگامی بنیادوں پر فری ٹریننگ جاری ہے بلڈنگ پینٹر ہمیں بڑی تعداد میں چاہیے جو بھائی بلڈنگ پینٹر کا تھوڑا بہت کام جانتے ہیں یا کام سیکھنا چاہتے ہیں وہ کل سے ہی افس تشریف لے ائیں اور کام سیکھ کے انٹرویو میں اس موقع سے فائدہ اٹھائیں شکریہ

ٹیسٹ انٹرویو انشاءاللہ 09 اکتوبر کو لاہور اذان ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر میں ہوں گے
08/10/2025

ٹیسٹ انٹرویو انشاءاللہ 09 اکتوبر کو لاہور اذان ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر میں ہوں گے

04/10/2025
السلام علیکم کیسے ہو امید ہے سب بھائی خیریت سے ہوں گے سٹور کیپر کے ٹیسٹ انٹرویو انشاءاللہ 30 ستمبر کو لاہور اذان ٹکنیکل ...
26/09/2025

السلام علیکم کیسے ہو امید ہے سب بھائی خیریت سے ہوں گے سٹور کیپر کے ٹیسٹ انٹرویو انشاءاللہ 30 ستمبر کو لاہور اذان ٹکنیکل ٹریننگ سینٹر میں ہوں گے

سٹور کیپر کے ٹیسٹ انٹرویو 15ستمبر کو لاہور میں ہونگے
12/09/2025

سٹور کیپر کے ٹیسٹ انٹرویو 15ستمبر کو لاہور میں ہونگے

ایم جی ائی بلادن مکہ حرم پروجیکٹ کے ٹیسٹ انٹرویو 12 اور 13 ستمبر کو لاہور میں ہوں گے
07/09/2025

ایم جی ائی بلادن مکہ حرم پروجیکٹ کے ٹیسٹ انٹرویو 12 اور 13 ستمبر کو لاہور میں ہوں گے

EID MILAD UN NABI MUBARAK❤️TO ALL OVERSEAS OR PAKISTANI BROTHERS
06/09/2025

EID MILAD UN NABI MUBARAK❤️TO ALL OVERSEAS OR PAKISTANI BROTHERS

السلام علیکم کیسے ہیں امید ہے سب بھائی خیریت سے ہوں گے ہمارے پاس ٹیسٹ انٹرویو ہو رہے ہیں شرکہ النصر کے لیے جس میں ہمیں ک...
21/08/2025

السلام علیکم کیسے ہیں امید ہے سب بھائی خیریت سے ہوں گے ہمارے پاس ٹیسٹ انٹرویو ہو رہے ہیں شرکہ النصر کے لیے جس میں ہمیں کافی ٹریڈ میں کینڈیڈیٹ چاہیے جو بھائی بھی اس میں اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ 28 اگست کو اذان ٹکنیکل ٹریننگ سینٹر پہ تشریف لے ائیں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں مزید انفارمیشن کے لیے ہمارے دیے گئے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ

Address

Azaan Trade Test & Technical Training Center Plot No 30 Main Ali Town, Raiwind Road, Thoker Niaz Baig F66W+XQ
Lahore
5100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923447474530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azaan Technical Training Center Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azaan Technical Training Center Lahore:

Share