25/08/2026
🌙✨ AZLAN ATTA ENTERPRISES کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو
🕌 عید میلادُ النبی ﷺ مبارک! 💚
اس بابرکت اور پُرنور موقع پر Azlan Atta Enterprises کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید میلادُ النبی ﷺ کی مبارکباد۔ 🌙✨
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ مبارکہ اور تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمارے گھروں اور کاروبار میں امن، برکت اور خوشحالی عطا فرمائے۔ 🤲
💚 عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو!
🚢 AZLAN ATTA ENTERPRISES
Your Trusted Partner in Import Support & Logistics Solutions
📞 Call / WhatsApp: 0310-1437037