Musafir Pakistan

22/04/2026

لاہور کا اپگریڈ ہوا بکنگ اسٹیشن تیار۔۔ جلد افتتاح کردیا جائے گا

16/04/2026
16/04/2026

اہم سنگِ میل- پاکستان ریلوے اور حکومتِ پنجاب کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کے درمیان مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کر دیے گئے۔

معاہدے کے تحت پنجاب میں ریلوے کے مشترکہ منصوبوں پر پیش رفت کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے حکومتِ پنجاب 300 ارب روپے خرچ کرے گی۔ منصوبے میں لاہور سے راولپنڈی فاسٹ ٹرین سروس اور صوبے بھر میں 9 نئے ریلوے روٹس کا آغاز شامل ہے۔

حکام کے مطابق یہ شراکت داری صوبے میں سفری سہولیات کی بہتری اور ریلوے نظام کی جدید کاری کی جانب ایک اہم قدم ہے

31/03/2026

لاہور کے صحافی دٹ گئے

21/03/2026

Eid Mubarak To Everyone

Eid Mubarak To Everyone
21/03/2026

Eid Mubarak To Everyone

20/03/2026

اب ریلوے ترقی کرے گا۔۔۔۔ 😒

20/03/2026

*ریلوے رپورٹرز ایسوسی ایشن*. *RRA*

*ریلوے بیٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن نے ریلوے حکام کیطرف سے صحافیوں کو ٹرینوں میں ملنے والی سفری رعایئتی سہولت 80 فیصد سے کم کرکے 50 فیصد کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے علاوہ ازیں پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے چلنے والی ٹرینوں میں صحافیوں کی رعایت کو بھی ختم کردیا گیا ہے۔ جس کی بھر پور مذمت کی جاتی ہے مختلف میڈیا اداروں میں بروقت تنخواہیں نہ ملنے پر صحافی پہلے ہی مشکلات کا شکار ہیں ۔ ریلوے بیٹ رپورٹر ایسوسی ایشن وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ سے مطالبہ کرتی کہ صحافیوں کو دی جانے والی 80 فیصد رعایت کو فوری بحال کیا جائے اور صحافی فیملی کو ملنے والی 50 فیصد رعایت بھی فوری بحال کی جائے*

*سیکرٹری*

*رانا اشفاق احمد*

15/03/2026

کراچی سے لاہور جانے والی
27 اپ شالیمار ایکسپریس
لاکھاروڈ ریلوے اسٹیشن پر لوپ لائن میں کھڑی ہوئی مال گاڑی سے ٹکرا گئی ہے
اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بمبئی سے پشاور آنے والی ٹرین فرنٹیر میل ٹرین کا نام تھا جو بمبئی سے  چل کر دہلی ،امرتسر جنکشن ،لاہور جنکشن ،وزیرآباد جنک...
11/01/2026

بمبئی سے پشاور آنے والی ٹرین
فرنٹیر میل ٹرین کا نام تھا جو بمبئی سے چل کر دہلی ،امرتسر جنکشن ،لاہور جنکشن ،وزیرآباد جنکشن ،لالہ موسیٰ جنکشن سے ہوتی ہوئی پشاور تک جاتی تھی تقسیم ہند سے پہلے اسی ٹرین کے ذریعے ڈاک بھی پہنچائی جاتی تھی

ٹرین میں ڈائننگ کار،فرسٹ کلاس اور سیکنڈ کلاس کی کوچز موجود تھی
فرنٹئیر میل بمبئی سے پشاور 1500 کلومیٹر کا فاصلہ 25 گھنٹے میں مکمل کرتی تھی
تقریبا 17 بڑے جنکشن سے ہوتی ہوئی ٹرین پشاور تک پہنچتی تھی

ناروال کے لوگوں کے لیے پاکستان ریلویز کا ایک اور تحفہناروال پیسنجر کا افتتاح کردیا گیا
06/01/2026

ناروال کے لوگوں کے لیے پاکستان ریلویز کا ایک اور تحفہ

ناروال پیسنجر کا افتتاح کردیا گیا

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musafir Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share