Pakrail Official

Pakrail Official Pakistan Railways Information Desk

Schedule For Eid Special Trains
15/03/2026

Schedule For Eid Special Trains

15/03/2026

وزیر ریلوے کی ہدایت پر پاکستان ریلویز کا عید کے موقع پر چار سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

پہلی عید سپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کیلیے روانہ ہو گی

دوسری عید سپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی روانہ ہو گی

تیسری عید سپیشل ٹرین 17 مارچ کو کراچی سے پشاور کیلیے روانہ ہو گی

چوتھی عید سپیشل ٹرین 18 مارچ کو کراچی سے لاہور کیلیے روانہ ہو گی

عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ وزیر ریلوے کی ہدایت پر مسافروں کی سہولت کیلیے کیا گیا ہے

Join Pakistan Railways as Assistant Driver
30/12/2025

Join Pakistan Railways as Assistant Driver

ریلوے گارڈز، ڈرائیورز کیلیے خوشخبریرننگ رومز جدید طرز پر اپ گریڈ ہوں گے
19/09/2025

ریلوے گارڈز، ڈرائیورز کیلیے خوشخبری
رننگ رومز جدید طرز پر اپ گریڈ ہوں گے

اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہٹرین کالاشاہ کاکو کے مقام پر پٹری سے اتر گئیامدادی ٹیمیں تاحال حادثے کے مقام پر نہیں پہ...
01/08/2025

اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کو حادثہ
ٹرین کالاشاہ کاکو کے مقام پر پٹری سے اتر گئی
امدادی ٹیمیں تاحال حادثے کے مقام پر نہیں پہنچیں
مسافر اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف
ٹرین لاہور سے اسلام آباد جا رہی تھی

عید الاضحیٰ کے پر مسرت موقع پر مسافروں کیلیے پانچ خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
20/05/2025

عید الاضحیٰ کے پر مسرت موقع پر مسافروں کیلیے پانچ خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

18/04/2025
‏موسیٰ پاک اب ڈی جی خان تک جایا کرے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے نے ایکسٹینشن کا افتتاح کر دیا، ٹرین روانہ!
16/04/2025

‏موسیٰ پاک اب ڈی جی خان تک جایا کرے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے نے ایکسٹینشن کا افتتاح کر دیا، ٹرین روانہ!

شٹل ٹرین سروس 15 اپریل 2025شاندار آغاز
11/04/2025

شٹل ٹرین سروس
15 اپریل 2025
شاندار آغاز

07/04/2025

I saw a bird without wings, comforting a tired bird 💔

 #جعفرایکسپریس  بحال #ٹرین لوگوں کو جوڑتی رہے گی
27/03/2025

#جعفرایکسپریس بحال
#ٹرین لوگوں کو جوڑتی رہے گی

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakrail Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share