Ghazali Travel And Tours

Ghazali Travel And Tours Irshad Hanfi (CEO)
🪀0333-9642057

https://www.ghazalitravels.com CEO Of Ghazali Travel and Tour’s Kohat
(2)

✈︎Fly with Ghazali Travels✈️

•⁠ ⁠Air Ticketing Services
•⁠ ⁠Umrah Packages
•⁠ ⁠Visit Visas Assistance
•⁠ ⁠Hotel Reservations
•⁠ ⁠Travel Insurance
•⁠ ⁠Tailored International Tour
M.

18/08/2026

Dubai Visit Visa New Update | How Can Under 45 Get Dubai Visit Visa? | Family Visa Update

18/08/2026

آؤ… کعبہ چلیں!

دل میں عمرہ کی خواہش ہے؟ تو اب اس مقدس سفر کی تیاری کا وقت ہے۔

غزالی ٹریول اینڈ ٹورز میں عمرہ بکنگ جاری ہے، جہاں آپ کی ضرورت، پسند اور بجٹ کے مطابق 14، 21، 28 دن یا حسبِ ضرورت عمرہ پیکجز دستیاب ہیں۔

🏨 حرم کے قریب یا آپ کی پسند کے مطابق ہوٹل
👨‍👩‍👧‍👦 فیملی اور گروپ پیکجز
💰 مختلف بجٹ کے مطابق پیکیجز
📄 پاسپورٹ سے لے کر سفر کی تیاری تک رہنمائی

آپ اپنی ضرورت اور بجٹ بتائیں، مناسب عمرہ پیکیج تیار کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔

اس کے ساتھ 3 ماہ کا فیملی وزٹ ویزا بھی دستیاب ہے۔

عبادت آپ کی، خدمت ہماری۔

📞 رابطہ:
0333-9642057
0331-5665544

محمد ارشاد حنفی
غزالی ٹریول اینڈ ٹورز

✨ آؤ… کعبہ چلیں! 🕋❤️

16/08/2026

دبئی وزٹ ویزا نیو اپڈیٹ 🇦🇪 | کن افراد کے ویزے ہو رہے ہیں؟
دبئی وزٹ ویزا کے حوالے سے موجودہ صورتحال میں 45 سال سے زائد عمر کے افراد، فیملی کے ساتھ سفر کرنے والے افراد اور سنگل فی میل کے ویزے ہو رہے ہیں۔

اس ویڈیو میں دبئی وزٹ ویزا کی تازہ صورتحال اور اہم معلومات تفصیل سے بیان کی گئی ہیں۔ ویزا اپلائی کرنے سے پہلے موجودہ صورتحال ضرور معلوم کریں۔

📞 Ghazali Travel & Tours
0333 9642057 | 0331-5665544

16/08/2026

45 سال سے زائد عمر اور فیملی کیلئے دبئی وزٹ ویزہ دستیاب ہے۔
ابھی رابطہ کریں۔۔
0333 9642057

Beyond the Map — Discover the Path Less Traveled. دنیا دیکھنے کا خواب ہے؟ تو معمول کی منزلوں سے آگے بڑھیں اور اپنے اگلے ...
15/08/2026

Beyond the Map — Discover the Path Less Traveled.

دنیا دیکھنے کا خواب ہے؟ تو معمول کی منزلوں سے آگے بڑھیں اور اپنے اگلے سفر کو Ghazali Travel & Tours کے ساتھ unforgettable بنائیں۔

🇫🇷 France
🇮🇪 Ireland
🇳🇱 Netherlands
🇧🇪 Belgium

🌍 Your Journey. Our Expertise.
📩 Book Now & Start Your Journey!

Ghazali Travel & Tours
📲 Follow us for travel updates & new opportunities.

14/08/2026

الحمدللہ!
غزالی ٹریول اینڈ ٹورز میں جشنِ آزادیِ پاکستان کے موقع پر ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 🇵🇰💚

اس موقع پر پاکستان کی آزادی کی خوشی منائی گئی، وطنِ عزیز کی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعائیں کی گئیں اور سب نے مل کر یومِ آزادی کی خوشیاں منائیں۔

ہم اپنے عظیم وطن پاکستان سے محبت، اتحاد اور ترقی کے عزم کے ساتھ آگے بڑھنے کا عہد کرتے ہیں۔ ❤️🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
غزالی ٹریول اینڈ ٹورز — آپ کے سفر کا قابلِ اعتماد ساتھی ✈️�

جشنِ آزادی — Ghazali Travel & Tours آج ہم اپنے اُن ہیروز کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی بدولت ہمیں آزادی جیسی نع...
14/08/2026

جشنِ آزادی — Ghazali Travel & Tours

آج ہم اپنے اُن ہیروز کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جن کی بدولت ہمیں آزادی جیسی نعمت حاصل ہوئی۔

آئیے اس آزادی کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں اور اپنے وطن کا پرچم ہمیشہ سربلند رکھیں۔ 🇵🇰

Happy Independence Day!
Ghazali Travel & Tours

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک — 14 اگست 2026 🇵🇰آج کا دن ہمیں آزادی کی قدر، اپنے وطن سے محبت اور پاکستان کی ترقی کے عزم کی یاد دلات...
14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک — 14 اگست 2026 🇵🇰

آج کا دن ہمیں آزادی کی قدر، اپنے وطن سے محبت اور پاکستان کی ترقی کے عزم کی یاد دلاتا ہے۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے ملک کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ 💚

پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان! 🇵🇰
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت، مضبوط اور خوشحال رکھے۔ آمین 🤲

غزالی ٹریول اینڈ ٹوورز کی جانب سے اہلِ وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک! 🎉🇵🇰

12/08/2026

🇦🇪 DUBAI VISIT VISA AVAILABLE 🇦🇪
دبئی وزٹ ویزہ دستیاب

چاہے آپ سیر و تفریح کے لیے دبئی جانا چاہتے ہیں یا جاب سرچ کے لیے،
اب اپنا Dubai Visit Visa غزالی ٹریول اینڈ ٹورز کے ذریعے اپلائی کریں۔

✅ عمر کی کوئی خاص شرط نہیں
✅ 45 سال یا اس سے کم عمر افراد بھی اپلائی کر سکتے ہیں
✅ اکیلے سفر کرنا ہو یا فیملی کے ساتھ
✅ میل ہو یا فی میل
✅ تمام افراد کے لیے ویزہ اپلائی کرنے کی سہولت

تو پھر دیر کس بات کی؟
دبئی جانے کے سفر میں رہنمائی اور ویزہ پروسیسنگ کے لیے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

✈️ آپ دبئی جانے کی تیاری کریں،
باقی ویزہ پروسیسنگ ہم پر چھوڑ دیں۔

📞 Ghazali Travel & Tours
اپنے Dubai Visit Visa کے لیے آج ہی رابطہ کریں

محمدارشاد حنفی
03339642057
03315665544

Address

Office No 3, 4 Gul Bangash Plaza Tirah Bazar Kohat
Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazali Travel And Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghazali Travel And Tours:

Shortcuts

Share