Bangash frontier goods transport company

Bangash frontier goods transport company Bangash frontier goods transport company bypass road opposite the city school kohat is to deliver your precious goods to your destination on time

31/03/2026
یکم اپریل 2025 سے ٹول پلازہ کے ریٹ میں اضافہ مسترد کرتے ہیں۔
25/03/2025

یکم اپریل 2025 سے ٹول پلازہ کے ریٹ میں اضافہ مسترد کرتے ہیں۔

11/01/2023
  آج بھی گڈز ٹرانسپورٹرز کے لئے سیاہ دن کا آغاز ہو چکا ۔ اس ملک جب جب حکومت کے خلاف اپوزیشن روڈوں پر نکلی تب تب حکومت نے...
25/05/2022


آج بھی گڈز ٹرانسپورٹرز کے لئے سیاہ دن کا آغاز ہو چکا ۔ اس ملک جب جب حکومت کے خلاف اپوزیشن روڈوں پر نکلی تب تب حکومت نے گڈز ٹرانسپورٹرز کی گاڑیوں کو کو غمال بنایا ۔

اپوزیشن نے 25 مئی کو حکومت کے خلاف لانگ مارچ کرنے کا جیسے ہی اعلان کیا تو موجودہ حکومت نے گڈز ٹرانسپورٹرز کی گاڑیوں کو پکڑنا شروع کر دیا اور اس بار بھی ہمارے ٹرانسپورٹرز بھائیوں کی گاڑیوں کو بے دردی سے پولیس نے اپنے قبضے میں لے لیا ۔

جہاں پر گاڑیوں کو پکڑنے کا حکم نہیں ہوتا وہاں بھی پولیس اپنی پیدا گری کے لئے گڈز ٹرانسپورٹرز کی گاڑیوں کو پکڑتی ہے اور پھر رشوت لے کر چھوڑ دیتی ہے ۔

گڈز ٹرانسپورٹرز کی گاڑیوں میں قیمتی سامان کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی اشیاء خوردونوش بھی اس پکڑ دھکڑ میں خراب ہو جاتی ہیں جس کی وجہ سے ٹرانسپورٹرز اور بیوپاریوں کو روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں روپے کا نقصان ہوتا ہے ۔

گاڑیوں کو کئی کئی سو کلومیٹر دور لے جایا جاتا ہے نہ ڈیزل کے پیسے دیے جاتے ہیں اور نہ ہی کوئی معاوضہ دیا جاتا ہے ۔ حالانکہ یہ اقدام اس وقت کیا جاتا ہے جب ملک کسی حالت جنگ میں ہو۔

کئ کئ دن ہماری گاڑیوں اور ڈرائیوروں کو مشتعل لوگوں کے لئے آڑھ بنا کر کھڑا کر دیا جاتا ہے۔ بے قصور ڈرائیوروں کو تھانوں میں لاک اپ کیا جاتا ہے ۔

آخر یہ ظلم گڈز ٹرانسپورٹرز کے ساتھ کب تک جاری رکھا جائے گا ؟

Address

Kohat
26000

Telephone

03348181430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bangash frontier goods transport company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bangash frontier goods transport company:

Share