Qiyam e Harmain Travel's

Qiyam e Harmain Travel's Qiyam e Harmain Travel and Tours Khudian Khas Kasur

Jumma Mubarak🌻✨
12/06/2026

Jumma Mubarak🌻✨

حج 2027 کی لازمی رجسٹریشن چند دن تک۔متوقع ۔۔۔ خواہشمند عازمین حج اپنے پاکستانی پاسپورٹ تیار کروا لیں۔ رجسٹریشن کی کوئی ف...
10/06/2026

حج 2027 کی لازمی رجسٹریشن چند دن تک۔متوقع ۔۔۔ خواہشمند عازمین حج اپنے پاکستانی پاسپورٹ تیار کروا لیں۔ رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہو گی۔

08/06/2026

عمرہ کریں قیامِ حرمین کیساتھ
زائرین حرمین کی خدمت سے ارشاد

بہترین ،معیاری ،سستے پیکجز

قیامِ حرمین ٹریول اینڈ ٹورز (پرائیویٹ لمیٹڈ)
ایڈریس منڈی سٹاپ کھڈیاں خاص( قصور )
0301-5803064 l 0300-6579464

07/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمدللہ! آپ کے اعتماد اور محبت کی بدولت محرم الحرام کے ہمارے تین عمرہ گروپس مکمل طور پر فل ہو چکے ہیں۔

جو حضرات پہلے گروپس میں شامل نہ ہو سکے، ان کے لیے خوشخبری ہے کہ ان شاء اللہ بہت جلد محرم الحرام کا چوتھا عمرہ گروپ لانچ کیا جا رہا ہے۔

اگر آپ بھی محرم الحرام کے بابرکت ایام میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی سے اپنی سیٹ ریزرو کروائیں، کیونکہ گزشتہ گروپس کی طرح اس گروپ کی سیٹس بھی محدود ہوں گی اور جلد مکمل ہونے کا امکان ہے۔

🕋 بہترین ہوٹلز
✈️ معیاری سفری انتظامات
🤝 مکمل رہنمائی اور سپورٹ

اپنی بکنگ اور مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
ہیڈ آفس: منڈی سٹاپ کھڈیاں خاص قصور

📞 0301-5803064
📞 0300-6579464

قیامِ حرمین ٹریول اینڈ ٹورز (پرائیویٹ لمیٹڈ)
آپ کے سفرِِ عبادت کا قابلِ اعتماد ساتھی 🤍🕋

05/06/2026
Jumma Mubarak 🌻
05/06/2026

Jumma Mubarak 🌻





✨ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا وقت آ گیا ہے!محرم الحرام میں عمرہ گروپ جانا شروع ہو گئے ہیںاب دیر مت کریں! اپنی عمرہ بکنگ آ...
04/06/2026

✨ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کا وقت آ گیا ہے!
محرم الحرام میں عمرہ گروپ جانا شروع ہو گئے ہیں
اب دیر مت کریں! اپنی عمرہ بکنگ آج ہی کنفرم کریں۔

🌙 پرسکون سفر | معیاری خدمات | مکمل رہنمائی
📍 محرم ،صفر ، ربیع الاول کے پیکجز دستیاب ہیں

Contact us:
📱 0301-5803064 | 0300-6579464
📧 [email protected]
📲 Follow us: Qiyam e Harmain Travels



*✨الحمدللہ ! ✨*Successfully issued the first Umrah Visa for a Pakistani pilgrim for the 1448H Umrah Season.✅ Umrah visa ...
31/05/2026

*✨الحمدللہ ! ✨*
Successfully issued the first Umrah Visa for a Pakistani pilgrim for the 1448H Umrah Season.
✅ Umrah visa processing will continue regularly from tomorrow, In Sha Allah.
🤲 May Allah ﷻ accept the journey of every pilgrim.

━━━━━━━━━━━━━━━━━━━

سیزن 1448ھ کا پہلا پاکستانی عمرہ ویزہ کامیابی کے ساتھ جاری کر دیا ہے۔
✅ ان شاء اللہ کل سے عمرہ ویزوں کا باقاعدہ اجراء شروع ہو جائے گا۔
🤲 اللہ ﷻ تمام زائرین کے سفر کو قبول فرمائے۔

Regards
Qiyam e Harmain Travels & Tours

ہوائی جہاز میں سیٹوں کی ترتیب کو بڑی مہارت سے ڈیزائن کیا جاتا ہے تاکہ آرام، جگہ اور ٹکٹ کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھا ...
26/05/2026

ہوائی جہاز میں سیٹوں کی ترتیب کو بڑی مہارت سے ڈیزائن کیا جاتا ہے تاکہ آرام، جگہ اور ٹکٹ کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھا جا سکے-

فرسٹ کلاس (First Class) طیارے کے بالکل اگلے حصے میں ہوتی ہے، جو کشادہ نشستوں، پرائیویسی (تنہائی) اور اعلیٰ ترین خدمات کے ساتھ سب سے زیادہ پرتعیش/لگژری تجربہ فراہم کرتی ہے-

بزنس کلاس (Business Class) فرسٹ کلاس کے بالکل پیچھے ہوتی ہے، جو شاندار آرام فراہم کرتی ہے اور طویل پروازوں کے لیے اکثر ایسی نشستوں پر مشتمل ہوتی ہے، جنہیں بستر (Bed) کی شکل میں بدلا جا سکتا ہے-

پریمیئم اکانومی (Premium Economy) یہ آسائش اور سستے کرائے کے درمیان کا درجہ ہے، جس میں عام سیٹوں کے مقابلے میں ٹانگیں پھیلانے کے لیے زیادہ جگہ (Legroom) اور بہتر سہولیات ملتی ہیں-

اکانومی کلاس (Economy Class) طیارے کے بالکل آخری حصے میں ہوتی ہے، جس میں عام مسافروں کی اکثریت سفر کرتی ہے- اسے گنجائش کو زیادہ سے زیادہ بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے، جہاں کم جگہ میں منظم نشستیں کارآمد سفر کے لیے تیار کی جاتی ہیں-

ایوی ایشن انڈسٹری میں سیٹوں کی اس ترتیب کو Cabin Configuration یا LOPA لوپا (Layout of Passenger Accommodations) کہا جاتا ہے- یہ صرف آرام کے لیے نہیں بلکہ جہاز کے وزن اور توازن (Weight and Balance) کو برقرار رکھنے کے لیے بھی ریاضیاتی اصولوں کے تحت ڈیزائن کی جاتی ہے- جہاز کا توازن برقرار رکھنے کے لیے ایئر لائنز کا کمپیوٹر سسٹم ہر کلاس میں مسافروں کی تعداد اور ان کے وزن کا حساب لگاتا ہے- اگر کسی پرواز میں اکانومی کلاس بھری ہو اور بزنس کلاس خالی ہو تو بعض اوقات توازن درست رکھنے کے لیے مسافروں کی سیٹیں تبدیل بھی کرنی پڑتی ہیں-

Address

Sabzi Mandi Stop
Khudian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qiyam e Harmain Travel's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qiyam e Harmain Travel's:

Share