03/06/2026
عیدِ غدیر مبارک🌹✨
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
“من کنت مولاہ فہٰذا علیٌ مولاہ” ✨
“جس کا میں مولا ہوں، اس کے علیؑ مولا ہیں۔❤️
تمام مومنین و مومنات کو عیدِ ولایت، عیدِ غدیر کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔♥️
اللہ تعالیٰ ہمیں محبتِ اہلِ بیتؑ اور ولایتِ مولا علیؑ پر ثابت قدم رکھے اور اس مبارک دن کی برکتوں سے ہماری زندگیوں کو منور فرمائے. امین❤️