Pakistan Medicose پاکستان ميڈيکوز

Pakistan Medicose  پاکستان ميڈيکوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Medicose پاکستان ميڈيکوز, پاکستان ميڈيکوز Dosehra Ground Chandni Chowk, Kasur.

Pakistan Medicose is a Distribution Setup which Supplies Medicines of various Companies on Medical Stores , Hospitals, Dr.s Clinics & Dispensaries all over the District Kasur.

31/07/2017
Newly Launched Product by  CCL Pharmaceuticals (Pvt.) Ltd
16/07/2017

Newly Launched Product by CCL Pharmaceuticals (Pvt.) Ltd

Newly Launched Products by  Highnoon Labortries Ltd
16/07/2017

Newly Launched Products by Highnoon Labortries Ltd

Beshak Meant Main Azmat ha1st May Labour Day
01/05/2017

Beshak Meant Main Azmat ha
1st May Labour Day

24/04/2017
05/04/2017

عرض حال
ریٹیلرز کی گزارشات

ڈرگ ایکٹ 2017 کا نفاذ پاکستان جیسا پسماندہ ملک میں ممکن نہیں ہے فارمیسی میں فارمیسسیٹ کی موجودگی کا شرط بھی ایک مزاق کے سواے کچھ نہیں کیونکہ جن ممالک میں فارمیسسیٹ کی موجودگی شرط ہے وہاں بھی کچھ طریقہ کار ہوتے ہیں جیسا کہ جن ممالک میں رائج ہے وہاں ڈاکٹرز صرف ڈایگنوس کرتے ہیں جو میڈسین استعمال کرنی ہے وہ فارمیسی میں بیھٹا فارمیسسیٹ دیتا ہے اور میڈسین بھی وہی تجویز کرتا ہے جبکہ پاکستان میں ڈایگنوس بھی ڈاکٹر کرتا ہے اور میڈسین بھی ڈاکٹر ہی لکھ کر دیتا ہے اب پاکستان کے فارمیسز میں فارمیسسیٹ کیا کرے گا کیا صرف ڈاکٹر کی لکھ کر دی ہوئی پرچی پڑھے گا؟ دوسری افواہ جو پھیلائی جارہی ہے کہ میڈکل سٹور والے جالی ادوایات کی حق میں ھٹرتال کررہیں جو کہ بے بنیاد پروپیگنڈا ہے جالی ادوایات اور کاپی ادویات بنانے والوں کے خلاف سخت سے سخت سزا اور قانون ھونی چاہیئے جسکی فارمہ ٹریڈ سے وابستہ ھر شخص بھرپور حمایت کرتا ہے لیکن جالی ادوایات کے نام پر لائسنس یافتہ۔رجسٹرڈ میڈسین۔ورنٹی بل کے ساتھ خرید فروخت کرنے والوں کا معاشی استحصال نہیں ھونا چاھئے جبکہ 1976کے ڈرگ ایکٹ میں بھی اچھے اور موثر قوانین پہلے سے ہی موجود ہے جسکے تحت میڈکل سٹور نان رجسٹرڈ اور بہ غیر ورنٹی کے ادوایات نہیں رکھ سکتا جس پر 98%فارمیسز ۔میڈکل سٹورز پہلے سے ہی عمل کر رہے اب آگر رجسٹرڈ میڈسین ہی غیر معیاری ہو تو اسکی زمہ داری گورنمٹ کے متعلقہ اداروں پر عائد ہوتی ہے جو غیر معیاری میڈسین کو رجسٹرڈ کر رہے ہیں میڈکل سٹورز اور فارمیسز پر نہیں ہوتی کیونکہ کہ میڈسین کی کوالٹی اور دیگر مراحل سے گزرنے کے بعد ہی وہ میڈسین رجسٹرڈ ہوتی ہے ان حالات میں سارا نزلہ ریٹیلرز پر ڈالنا کسی بھی طرح درست نہیں
گورنمٹ اگر واقع جعلی ادوایات کا خاتمہ کے لیے سنجیدہ ہے تو ادویات کی رجسٹریشن کی قانون پر سختی سے عمل درآمد کروائیے صرف معیاری میڈسین کو ہی رجسٹرڈ کرے تو مارکیٹ سے آٹومیٹک جالی ادوایات کا خاتمہ ھوگا

Complete Strike On Monday 13 Feb 17
10/02/2017

Complete Strike On Monday 13 Feb 17

Form 6 & & for Herbal Products
04/02/2017

Form 6 & & for Herbal Products

25th December Quid e Azam Day
25/12/2016

25th December Quid e Azam Day

Cake cutting ceremony of new product Triforge lunched by Highnoon Laboratory.
09/11/2016

Cake cutting ceremony of new product Triforge lunched by Highnoon Laboratory.

Buy & Win Prizes
06/10/2016

Buy & Win Prizes

Our updated Products List (Medicine Booking Form)
01/10/2016

Our updated Products List
(Medicine Booking Form)

Address

پاکستان ميڈيکوز Dosehra Ground Chandni Chowk
Kasur
55050

Telephone

+92492762236

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Medicose پاکستان ميڈيکوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Medicose پاکستان ميڈيکوز:

Shortcuts

Share